"طوفان نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:نوح و دعوت از قوم.jpg|تصغیر|<sup>حضرت نوح اور ان کی قوم - کتاب مرقع گلستان - گیارہویں صدی ہجری</sup>]] | [[ملف:نوح و دعوت از قوم.jpg|تصغیر|<sup>حضرت نوح اور ان کی قوم - کتاب مرقع گلستان - گیارہویں صدی ہجری</sup>]] | ||
'''طوفان نوح''' وہ [[عذاب]] ہے جو قوم نوح پر ان کی [[بت پرستی]] کی وجہ سے نازل ہوا۔ [[حضرت نوح]] نے 950 سال لوگوں کو [[یکتا پرستی]] کی طرف دعوت دی، لیکن قلیل تعداد کے علاوہ کسی نے ایمان نہیں لایا۔ حضرت نوح نے | '''طوفان نوح''' وہ [[عذاب]] ہے جو قوم نوح پر ان کی [[بت پرستی]] کی وجہ سے نازل ہوا۔ [[حضرت نوح]] نے 950 سال لوگوں کو [[یکتا پرستی]] کی طرف دعوت دی، لیکن قلیل تعداد کے علاوہ کسی نے ایمان نہیں لایا۔ حضرت نوح نے تنگ آکر اپنی قوم پر نفرین کیا جس کی وجہ سے خدا نے ان پر طوفان کی شکل میں عذاب نازل کیا۔ اس طوفان نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا یا کسی خاص منطقے کو؟ اس بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی طرح اس میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے کہ یہ طوفان کتنے عرصے میں ختم ہوا۔ | ||
طوفان نوح کی داستان من جملہ ان داستانوں میں سے ہے جو تقریبا دنیا کے تمام اقوام اور ملتوں میں مختصر اختلاف کے ساتھ بیان کی جاتی ہیں۔ قصہ سومری اس داستان کے منابع میں کہنترین منابع میں سے ہے جس میں اس داستان کی تفصیلات ذکر ہوئی ہیں۔ | طوفان نوح کی داستان من جملہ ان داستانوں میں سے ہے جو تقریبا دنیا کے تمام اقوام اور ملتوں میں مختصر اختلاف کے ساتھ بیان کی جاتی ہیں۔ قصہ سومری اس داستان کے منابع میں کہنترین منابع میں سے ہے جس میں اس داستان کی تفصیلات ذکر ہوئی ہیں۔ |