مندرجات کا رخ کریں

"حضرت نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 34: سطر 34:


===اولاد===
===اولاد===
[[قرآن|قرآن کریم]] اور بہت ساری اسلامی [[روایات]] میں [[طوفان نوح]] سے پہلے [[حضرت نوح]] کے اولاد کی طرف اشارہ ملتا ہے ہے جبکہ بعض محققین حضرت نوح کے بیٹے کی پیدائش کو طوفان نوح کے بعد قرار دیتے ہیں۔<ref>كاتب واقدی، الطبقات‌ الكبری، ۱۳۷۴ش ،ج‌۱،ص ۲۵؛ مستوفی قزوینی، تاریخ‌ گزیدہ،۱۳۶۴ ش، ص۲۶؛ ندایی، تاریخ انبیاء از آدم تا خاتم، ۱۳۸۹، ص۴۴۔</ref> حضرت نوحؑ کے 4 بیٹے سام، حام، یافث اور [[نوح کا بیٹا|کنعان]] کے نام سے تھے۔ ان میں سے کنعان کے علاوہ سب حضرت نوح پر ایمان لے آئے تھے اور اپنے والد کے ساتھ [[کشتی نوح|کشتی]] میں سوار تھے۔ اسلامی منابع کے مطابق کنعان اپنے والد پر ایمان نہیں لایا اور طوفان میں غرق ہو گیا۔<ref>كاتب واقدی، الطبقات‌ الكبری، ۱۳۷۴ش ،ج‌۱،ص ۲۵؛ مستوفی قزوینی، تاریخ‌ گزیدہ،۱۳۶۴ ش، ص۲۶؛ ندایی، تاریخ انبیاء از آدم تا خاتم، ۱۳۸۹، ص۴۴۔</ref> احادیث کے مطابق حضرت نوحؑ کی نسل ان کے بیٹے [[سام]] سے چلی ہے۔<ref>ندایی، تاریخ انبیاء از آدم تا خاتم، ۱۳۸۹، ص۵۱؛ قزوینی، موسوعہ الامام الصادق،۱۴۱۷ق، ج۵، ص۱۲۸۔</ref>
[[قرآن|قرآن کریم]] اور بہت ساری اسلامی [[روایات]] میں [[طوفان نوح]] سے پہلے حضرت نوح کے اولاد کی طرف اشارہ ملتا ہے ہے جبکہ بعض محققین حضرت نوح کے بیٹے کی پیدائش کو طوفان نوح کے بعد قرار دیتے ہیں۔<ref> كاتب واقدی، الطبقات‌ الكبری، ۱۳۷۴ش ،ج‌۱،ص ۲۵؛ مستوفی قزوینی، تاریخ‌ گزیدہ،۱۳۶۴ ش، ص۲۶؛ ندایی، تاریخ انبیاء از آدم تا خاتم، ۱۳۸۹، ص۴۴۔</ref> حضرت نوحؑ کے 4 بیٹے سام، حام، یافث اور [[نوح کا بیٹا|کنعان]] کے نام سے تھے۔ ان میں سے کنعان کے علاوہ سب حضرت نوح پر ایمان لے آئے تھے اور اپنے والد کے ساتھ [[کشتی نوح|کشتی]] میں سوار تھے۔ اسلامی منابع کے مطابق کنعان اپنے والد پر ایمان نہیں لایا اور طوفان میں غرق ہو گیا۔<ref> كاتب واقدی، الطبقات‌ الكبری، ۱۳۷۴ش ،ج‌۱،ص ۲۵؛ مستوفی قزوینی، تاریخ‌ گزیدہ،۱۳۶۴ ش، ص۲۶؛ ندایی، تاریخ انبیاء از آدم تا خاتم، ۱۳۸۹، ص۴۴۔</ref> احادیث کے مطابق حضرت نوحؑ کی نسل ان کے بیٹے [[سام]] سے چلی ہے۔<ref> ندایی، تاریخ انبیاء از آدم تا خاتم، ۱۳۸۹، ص۵۱؛ قزوینی، موسوعہ الامام الصادق،۱۴۱۷ق، ج۵، ص۱۲۸۔</ref>


===تاریخ وفات اور مدفن===
===تاریخ وفات اور مدفن===
گمنام صارف