مندرجات کا رخ کریں

"حضرت نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 122: سطر 122:
اسی طرح بہت ساری احادیث میں نقل ہوا ہے کہ حضرت نوح نے طولانی عمر پانے کی باوجود یہاں تک کہ آپ "شیخ الانبیاء" کے نام سے معروف ہوئے، جب [[عزرائیل|ملک الموت]] آپ کی [[قبض روح]] کیلئے آئے تو آپ اس وقت دھوپ میں بیٹھے ہوئے تھے سایے میں جانے کی اجازت مانگی، اس وقت ملک الموت نے آپ سے سوال کیا [[دنیا]] کو کیسا پایا؟ تو حضرت نوح نے جواب دیا اس دنیا میں جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس کی مثال ایسی تھی جیسا میں دھوپ سے سائے میں آیا ہوں۔<ref>ندایی، تاریخ انبیاء از آدم تا خاتم، ۱۳۸۹ش، ص۵۰؛ قطب راوندی، قصص الانبیاء (ع)، ۱۴۳۰ق، ج۱، ص۲۵۷-۲۶۲؛ جزایری، النور المبین فی قصص الأنبیاء و المرسلین (قصص قرآن)، ۱۳۸۱ش، ص۱۱۱۔</ref>

==ادبی اور ہنری فن پاروں میں داستان نوح کی عکاسی==
==ادبی و ہنری فن پاروں میں داستان نوح کی عکاسی==
دنیا کی مختلف تہذیب و ثقافت حضرت نوح کی داستان سے براہ راست متاثر ہوتی رہی ہے۔ دنیا کی مختلف زبانوں میں بہت سارے عرفااور شعراء نے اس داستان کی تشریح کیں ہیں۔ اسلامی فن مصوری میں بھی اس داستان پر متعدد فن پارے وجود میں آئے ہیں۔ اسی طرح اس داستان پر مختلف فلمیں بھی مختلف زبانوں میں سینما گھروں کی زینت بنی ہیں۔
دنیا کی مختلف تہذیب و ثقافت حضرت نوح کی داستان سے براہ راست متاثر ہوتی رہی ہے۔ دنیا کی مختلف زبانوں میں بہت سارے عرفا اور شعراء نے اس داستان کی تشریح کی ہیں۔ اسلامی فن مصوری میں بھی اس داستان پر متعدد فن پارے وجود میں آئے ہیں۔ اسی طرح اس داستان پر مختلف فلمیں بھی مختلف زبانوں میں سینما گھروں کی زینت بنی ہیں۔

==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
گمنام صارف