گمنام صارف
"حضرت نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تاریخ وفات اور مدفن
imported>E.musavi (←اولاد) |
imported>E.musavi |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
===تاریخ وفات اور مدفن=== | ===تاریخ وفات اور مدفن=== | ||
حضرت نوح کی تاریخ وفات دقیق معلوم | حضرت نوح کی تاریخ وفات دقیق معلوم نہیں ہے۔ طوفان کے بعد آپ کے 70 یا 600 سال زندہ رہنے کی روایت نقل ہوئی ہے۔<ref>مستوفی قزوینی، تاریخ گزیدہ،۱۳۶۴ ش، ص۲۴۔</ref> | ||
حضرت نوح کے مدفن کے بارے میں کئی احتمال | حضرت نوح کے مدفن کے بارے میں کئی احتمال دیئے جاتے ہیں: | ||
#[[موصل]] میں کوہ جودى کے قریب قریہ ثمانین نامی مقام پر | #[[موصل]] میں کوہ جودى کے قریب قریہ ثمانین نامی مقام پر | ||
سطر 46: | سطر 46: | ||
#[[مکہ]] میں [[زمزم]]، [[رکن]] اور [[مقام ابراہیم|مقام]] درمیان | #[[مکہ]] میں [[زمزم]]، [[رکن]] اور [[مقام ابراہیم|مقام]] درمیان | ||
#[[کوفہ|کوفہ]] | #[[کوفہ|کوفہ]] | ||
#[[لبنان]] کے شہر [[بعلبک]] میں | #[[لبنان]] کے شہر [[بعلبک]] میں کَرَک کے مقام پر حضرت نوح اور ان کے بیٹے سے منسوب ایک مقبرہ ہے۔ | ||
#مغارہ قدس، [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم]]، [[سام (پیغمبر)|سام]]، [[حضرت ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم]]، [[اسحاق (پیغمبر)|اسحاق]] اور [[یعقوبؑ]] | #مغارہ قدس، [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم]]، [[سام (پیغمبر)|سام]]، [[حضرت ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم]]، [[اسحاق (پیغمبر)|اسحاق]] اور [[یعقوبؑ]] کی قبر کے نزدیک۔ | ||
#[[نجف|نجف اشرف]] میں | #[[نجف|نجف اشرف]] میں [[حضرت آدم]] اور [[امام علىؑ]] کی قبر مطہر کے نزدیک۔<ref>بیآزار شیرازی، باستانشناسی و جغرافیای تاریخی قصص قرآن، ۱۳۸۰ش، ص۴۶؛ نک: نصر اللہ، تریخ کرک نوح، ۱۴۰۶ ق؛ نک:ابن کثیر، قصص الانبیاء، ۱۴۱۱ق، ص۹۳۔</ref> | ||
#ایران کے شہر ہمدان میں نہاوند کے مقام پر: ایک تحقیق جس کا عنوان "نوح اور نوحاوند" ہے کے مطابق حضرت نوح کی قبر اور ان کی کشتی زمین پر بیٹھنے کی جگہ نہاوند ہے۔<ref>افراسیابپور، «نوح و نوحاوند (؟)»، در مجلہ فرہنگان، ش ۵، صص ۱۱۸-۱۴۲۔</ref> | #ایران کے شہر ہمدان میں نہاوند کے مقام پر: ایک تحقیق جس کا عنوان "نوح اور نوحاوند" ہے کے مطابق حضرت نوح کی قبر اور ان کی کشتی زمین پر بیٹھنے کی جگہ نہاوند ہے۔<ref>افراسیابپور، «نوح و نوحاوند (؟)»، در مجلہ فرہنگان، ش ۵، صص ۱۱۸-۱۴۲۔</ref> | ||