مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
|از اصحاب                    =
|از اصحاب                    =
}}
}}
'''عبداللہ بن عمر بن خطاب''' یا '''ابن عمر''' (3 بعثت-73 ھ) [[پیغمبر(ص)]] کے [[صحابی]] اور دوسرے [[خلیفہ]] کا بیٹے تھے۔ وہ دس سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ [[مسلمان]] ہوئے اور اس سے پہلے [[مدینہ]] [[ہجرت]] کی۔ [[اہل سنت]] کے مآخذ میں انہیں سادہ اور کمزور شخصیت کا مالک کہا گیا ہے جو ظالم حاکم کے خلاف اعتراض کرنے کو جائز نہیں سمجھتا تھا۔ انہوں نے پیغمبر اکرم (ص) کے بعد تین خلیفہ کے ساتھ [[بیعت]] کی۔ [[عمر]] نے اپنے بعد خلیفہ مقرر کرنے کا کام ان کے سپرد کیا۔ [[عثمان]] نے انہیں قضاوت کا مشورہ دیا لیکن انہوں نے قبول نہ کیا۔ عبداللہ نے [[حضرت علی(ع)]] کے دور خلافت میں اگرچہ آپ(ع) کی بہت فضیلتوں کو بیان کیا لیکن آپ(ع) کی [[بیعت]] نہ کی اور [[یزید بن معاویہ]] کے ساتھ بیعت کر لی۔ جب [[امام حسین(ع)]] [[کوفہ]] کی طرف جا رہے تھے تو انہوں نے آپ(ع) کو یزید کے ساتھ جنگ کرنے سے منع کیا لیکن امام(ع) نے قبول نہ کیا۔ ابن عمر آخر سنہ 73 ھ کو 84 سال کی عمر میں اس دنیا سے چل بسے اور فخ کے علاقے میں مہاجرین کے قبرستان میں دفن ہوئے۔
'''عبد اللہ بن عمر بن خطاب''' یا '''ابن عمر''' (3 بعثت-73ھ) [[پیغمبر(ص)]] کے [[صحابی]]، دوسرے [[خلیفہ]] کا بیٹے و آنحضرت (ص) کے برادر نسبتی تھے۔ وہ دس سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ [[مسلمان]] ہوئے اور ان سے پہلے [[مدینہ]] [[ہجرت]] کی۔ [[اہل سنت]] مآخذ میں انہیں سادہ اور کمزور شخصیت کا مالک کہا گیا ہے جو ظالم حاکم کے خلاف اعتراض کرنے کو جائز نہیں سمجھتے تھے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم (ص) کے بعد تین خلیفہ کے ساتھ [[بیعت]] کی۔ [[عمر]] نے اپنے بعد خلیفہ مقرر کرنے کا کام ان کے سپرد کیا۔ [[عثمان]] نے انہیں قضاوت کا مشورہ دیا لیکن انہوں نے قبول نہ کیا۔ عبداللہ نے [[حضرت علی(ع)]] کے دور خلافت میں اگرچہ آپ(ع) کی بہت فضیلتوں کو بیان کیا لیکن آپ(ع) کی [[بیعت]] نہ کی اور [[یزید بن معاویہ]] کے ساتھ بیعت کر لی۔ جب [[امام حسین(ع)]] [[کوفہ]] کی طرف جا رہے تھے تو انہوں نے آپ(ع) کو یزید کے ساتھ جنگ کرنے سے منع کیا لیکن امام(ع) نے قبول نہ کیا۔ ابن عمر آخر سنہ 73 ھ کو 84 سال کی عمر میں اس دنیا سے چل بسے اور فخ کے علاقے میں مہاجرین کے قبرستان میں دفن ہوئے۔


==شخصیت==
==شخصیت==
گمنام صارف