گمنام صارف
"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.J.Mosavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''عبداللہ بن عمر بن خطاب''' یا ابن عمر (٣ بعثت- | '''عبداللہ بن عمر بن خطاب''' یا '''ابن عمر''' (٣ بعثت-٧٣ ھ) [[پیغمبر(ص)]] کا [[صحابی]] اور دوسرے [[خلیفہ]] کا بیٹا تھا۔ وہ دس سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ [[مسلمان]] ہوا اور اس سے پہلے [[مدینہ]] [[ہجرت]] کی۔ [[اہل سنت]] کے مآخذ میں اسے سادہ اور کمزور شخصیت کا مالک کہا گیا ہے جو ظالم حاکم کے خلاف اعتراض کرنے کو جائز نہیں سمجھتا تھا۔ اس نے پیغمبر اکرم (ص) کے بعد تین خلیفہ کے ساتھ [[بیعت]] کی۔ [[عمر]] نے اپنے بعد خلیفہ مقرر کرنے کا کام اس کے سپرد کیا. [[عثمان]] نے اسے قضاوت کا مشورہ دیا لیکن اس نے قبول نہ کیا۔ عبداللہ نے [[حضرت علی(ع)]] کے دور خلافت میں اگرچہ آپ(ع) کی بہت فضیلتوں کو بیان کیا لیکن آپ(ع) کی [[بیعت]] نہ کی اور [[یزید بن معاویہ]] کے ساتھ بیعت کر لی. جب [[امام حسین(ع)]] [[کوفہ]] کی طرف جا رہے تھے تو اس نے آپ(ع) کو یزید کے ساتھ جنگ کرنے سے منع کیا لیکن امام(ع) نے قبول نہ کیا۔ ابن عمر آخر سنہ ٧٣ ھ کو ٨٤ سال کی عمر میں اس دنیا سے چل بسا اور فخ کے علاقے میں مہاجران قبرستان میں دفن ہوا۔ | ||
==شخصیت== | ==شخصیت== |