مندرجات کا رخ کریں

"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 8: سطر 8:
اصطلاح میں نائب، جانشین اور قائم مقام کو کہا جاتا ہے۔<ref> ابراہیم مصطفى و دیگران، معجم الوسیط، ص۹۶۱۔</ref> ایک نظریے کے مطابق نائب کا لفظ باب اور جانشینی مطلق کے معنی میں صرف [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|امام زمانہؑ]] نائبین خاص یعنی [[نواب اربعہ]] پر اطلاق ہوتا ہے جو [[غیبت صغری]] کے دوران امام اور آپ کے پیروکاروں کے درمیان رابطے کا کام کرتے تھے۔ اس بنا پر ائمہ کی زندگی میں ان کے وکلاء اور نمائندوں کو نائب نہیں کہا جاتا ہے۔ کیوں ائمہ کی زندگی میں بعض افراد کو اپنا وکیل یا نمائندہ مقرر فرمانے کے باوجود بھی ائمہ خود بھی اپنے پیروکاروں کے ساتھ رابطے میں ہوتے ہوتے اور مکمل طور پر ان کا اپنے پیروکاروں کے ساتھ رابطہ منقطع نہیں ہوتا تھا۔ اس بنا پر عصر حضور ائمہ میں حتی ائمہ کے بااختیار وکلاء اور نمائندے بھی نائب، جانشین اور قائم مقام مطلق شمار نہیں ہوتے ہیں۔<ref> جباری، سازمان وکالت و نقش آن در عصر ائمہ(علہیم السلام)، ج۱، ص۴۰۔</ref>

[[چھٹی صدی ہجری]] کے [[شیعہ]] [[حدیث|محدث]]، [[تفسیر|مفسر]]، [[علم کلام|متکلم]]، [[فقہ|فقیہ]]، [[فلسفہ|فیلسوف]] اور [[تاریخ|مورخ]] [[قطب الدین راوندی]] کی طرف سے [[عثمان بن سعید]] کو [[امام حسن عسکری]] کے دور میں وکیل اور [[امام زمانہؑ]] کی غیبت کے دوران نائب کہنا مذکورہ نظریے کی صحت پر واضح دلیل ہے۔<ref> قطب راوندی، خرائج و الجرائح، ج۳، ص۱۱۱۴۔</ref>   
چھٹی صدی ہجری کے [[شیعہ]] [[حدیث|محدث]]، [[تفسیر|مفسر]]، [[علم کلام|متکلم]]، [[فقہ|فقیہ]]، [[فلسفہ|فلسفی]] اور [[تاریخ|مورخ]] [[قطب الدین راوندی]] کی طرف سے [[عثمان بن سعید]] کو [[امام حسن عسکری]] کے دور میں وکیل اور [[امام زمانہؑ]] کی غیبت کے دوران نائب کہنا مذکورہ نظریے کی صحت پر واضح دلیل ہے۔<ref> قطب راوندی، خرائج و الجرائح، ج۳، ص۱۱۱۴۔</ref>   

===امام زمانہؑ کے نائبین خاص===
===امام زمانہؑ کے نائبین خاص===
گمنام صارف