مندرجات کا رخ کریں

"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40: سطر 40:
===حسین بن منصور حلاج===
===حسین بن منصور حلاج===
{{اصلی|حسین بن منصور حلاج}}
{{اصلی|حسین بن منصور حلاج}}
[[حسین بن منصور حلاج]]، تیسری اور  چوتھی صدی ہجری کے مشہور صوفیوں میں سے تھا۔ بنی عباسی کے خلفاء کے ساتھ ان کے اختلافات اور اہل سنت [[فقہاء]] کی طرف سے ان کے قتل کے فتوے کے صادر ہونے کی وجہ سے بعض لوگ ان کے [[امامیہ|شیعہ]] ہونے یا کم از کم شیعوں کی طرف تمایل رکھنے کا خیال ظاہر کرتے ہیں۔<ref>محمد ہانی ملازادہ، دانشنامہ جہان اسلام، ذیل مدخل «حلاج، حسین بن منصور»، ج۱۳، ص۸۴۲۔</ref> وہ شیعوں کو اپنے گرد جمع کرنا چاہتے تھے اور تصوف کی طرف تمایل رکھنے والے بعض شیعوں جمع کرنے میں وہ کسی حد تک کامیاب بھی ہو گیا۔<ref>محسن‌ بن على تنوخى، نشوار المحاضرۃ و اخبار المذاکرۃ، تحقیق: مصطفی حسین عبدالہادی، ج۱، ص۱۱۶ و ۱۱۷۔</ref> لیکن [[قم]] اور [[بغداد]] کے شیعہ علماء نے ان کی دعوت کو رد کیا۔<ref>محسن‌ بن على تنوخى، نشوار المحاضرۃ و اخبار المذاکرۃ، ج۱، ص۱۰۸۔</ref>
[[حسین بن منصور حلاج]]، تیسری اور  چوتھی صدی ہجری کے مشہور صوفیوں میں سے تھا۔ بنی عباسی کے خلفاء کے ساتھ ان کے اختلافات اور اہل سنت [[فقہاء]] کی طرف سے ان کے قتل کے فتوے کے صادر ہونے کی وجہ سے بعض لوگ ان کے [[امامیہ|شیعہ]] ہونے یا کم از کم شیعوں کی طرف تمایل رکھنے کا خیال ظاہر کرتے ہیں۔<ref>محمد ہانی ملازادہ، دانشنامہ جہان اسلام، ذیل مدخل «حلاج، حسین بن منصور»، ج۱۳، ص۸۴۲۔</ref> وہ شیعوں کو اپنے گرد جمع کرنا چاہتے تھے اور تصوف کی طرف تمایل رکھنے والے بعض شیعوں کو جمع کرنے میں وہ کسی حد تک کامیاب بھی ہو گیا۔<ref>محسن‌ بن على تنوخى، نشوار المحاضرۃ و اخبار المذاکرۃ، تحقیق: مصطفی حسین عبدالہادی، ج۱، ص۱۱۶ و ۱۱۷۔</ref> لیکن [[قم]] اور [[بغداد]] کے شیعہ علماء نے ان کی دعوت کو رد کیا۔<ref>محسن‌ بن على تنوخى، نشوار المحاضرۃ و اخبار المذاکرۃ، ج۱، ص۱۰۸۔</ref>


حلاج کی طرف سے امام زمانہؑ کی نیابت اور وکالت کا جھوٹا دعوا سبب بنا کہ جب حلاج قم آئے اور وہاں کے لوگوں کو اپنی اطاعت کرنے کی دعوت کی تو [[شیخ صدوق]] کے والد [[علی‌ بن حسین بن موسی بن بابویہ|ابوالحسن علی‌ بن حسین بن بابویہ]] نے حلاج کے دعوت نامے کو پھاڑ دیا اور حلاج کو سختی سے منع کیا یہاں تک کہ اسے قم سے نکل جانے کا کہا اور اسے وہاں سے نکال دیا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۵۱۔</ref>
حلاج کی طرف سے امام زمانہؑ کی نیابت اور وکالت کا جھوٹا دعوا سبب بنا کہ جب حلاج قم آئے اور وہاں کے لوگوں کو اپنی اطاعت کرنے کی دعوت کی تو [[شیخ صدوق]] کے والد [[علی‌ بن حسین بن موسی بن بابویہ|ابوالحسن علی‌ بن حسین بن بابویہ]] نے حلاج کے دعوت نامے کو پھاڑ دیا اور حلاج کو سختی سے منع کیا یہاں تک کہ اسے قم سے نکل جانے کا کہا اور اسے وہاں سے نکال دیا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۵۱۔</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم