مندرجات کا رخ کریں

"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''نیابت خاصہ''' کے معنی [[امامت|امام]] کی طرف سے جہاں خود براه راست لوگوں سے رابطہ برقرار نہیں کر سکتے کسی خاص شخص کو اس کام کیلئے اپنا نائب مقرر کرنے کے ہیں۔ مذکورہ حالت میں یہ امام پہلے نائی کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو اس شخص کی معرفی کرائے۔ بعض علماء نیابت کو جانشینی مطلق کے معنی میں لتے ہوئے اس بات کے قائل ہیں کہ صرف [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مام زمانہ(عج)]] کی [[غیبت صغری]] کے زمانے کے نائبین یا [[نواب اربعہ]] کو نائب خاص اور جانشین مطلق شمار کرتے ہیں۔ اس نظریے کی بنا پر خود [[ائمہ]] کی زندگی میں ان کے با اختیار نمائندے بھی نائب خاص شمار نہیں ہوتے کیونکہ امام کا لوگوں سے مکمل رابطہ منقطع نہیں ہوا اس بنا پر انہیں سفیر یا وکیل کہا جاتا ہے۔

امام زمانہ(ع) کے نائبین خاص چار شخصیات تھے جو بالترتیب یہ ہیں: [[عثمان بن سعید]]، [[محمد بن عثمان]]، [[حسین بن روح نوبختی]] اور [[علی بن محمد سمری‏]]۔
[[غیبت صغری]] کے دوران امام زمانہ(ع) کے نائبین خاص چار شخصیات تھے جو بالترتیب یہ ہیں: [[عثمان بن سعید]]، [[محمد بن عثمان]]، [[حسین بن روح نوبختی]] اور [[علی بن محمد سمری‏]]۔

[[غیبت صغری]] کے شروع ہوتے ہیں ائمہ علیہم السلام کے بعض اصحاب اور پیروکاروں نے خود کو امام مہدی(ع) کے نائب خاص ہونے کا جھوٹا دعوا کرنا شروع کیا جن میں سے بعض کا نام امام زمانہ(ع) کی ایک [[توقیعات امام زمانہ(عج)|توقیع]] میں ذکر ہوا ہے جو ان جھوٹے دعویداروں سے [[لعن]] اور نفرین کرنے کی خاطر صادر ہوئی تھی۔ اس طرح کا جھوٹا دعوا غیبت صغری تک محدود نہیں رہا بلکہ [[غیبت کبری]] میں بھی بعض افراد کی طرف سے خود کو [[باب الامام]](امام تک پہنچنے کا راستہ) یا نائب خاص ہونے کا دعوا مطرح ہوا ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم