مندرجات کا رخ کریں

"سیدہ نفیسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 27: سطر 27:
==القاب و اوصاف==
==القاب و اوصاف==

سیرت نگاروں اور مورخین نے سیدہ نفیسہ کے لئے نیک و پسندیدہ القاب ذکر کئے ہیں۔ جن کا تذکرہ ذٰیل میں کیا جا رہا ہے:
سیرت نگاروں اور مورخین نے سیدہ نفیسہ کے لئے نیک و پسندیدہ القاب ذکر کئے ہیں۔ جن کا تذکرہ ذیل میں کیا جا رہا ہے:

1۔ احمد ابو کف نے ان کے لئے نفیسة الدارین، نفیسة الطاہره، نفیسة العابدة، نفیسة المصریہ و نفیسة المصریین جیسے القاب ذکر کئے ہیں۔ وہ تحریر کرتے ہیں کہ سید نفیسہ عابد، زاہد اور اہل عمل صالح خاتون تھیں ۔۔۔ وہ اہل مصر کے لئے گرانبہا گوہر تھیں۔ اہل مصر حق کی راہ طے کرنے کے سلسلہ میں ان سے مدد طلب کرتے تھے۔ سیدہ نفیسہ کریمۃ الدارین ہیں اس لئے کہ اہل مصر نے ان کی حیات کے زمانہ میں اور حتی ان کی وفات کے بعد بھی ان سے حیرت انگیز کرامات دیکھی ہیں۔

سطر 46: سطر 46:
   
9۔ صالح الوردانی لکھتے ہیں: سیدہ نفیسہ خوف خدا میں بیحد گریہ کرتی تھیں، حافظ قرآن تھیں اور علم تفسیر سے آگاہی رکھتی تھیں۔

'''کرامات'''
'''کرامات'''
گمنام صارف