confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
[[اسلام]] اخلاق کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ [[قرآن مجید]] اخلاقی مفاہیم جیسے؛ خير اور شرّ، [[عدل (کلام)|عدل]] اور ظلم، [[صبر]] و احسان پر زیادہ توجہ دیا جاچکا ہے۔<ref>غرویان، فلسفه اخلاق، ۱۳۷۹ش، ص۲۰.</ref> اور پیغمبر اکرمؐ کی [[نبوت|رسالت]] کا اصلی ہدف انسانوں کے اخلاق کی اصلاح بیان کیا ہے۔<ref>بقره، ۱۵۱؛ آل عمران، ۱۶۴؛ جمعه، ۲. </ref> | [[اسلام]] اخلاق کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ [[قرآن مجید]] اخلاقی مفاہیم جیسے؛ خير اور شرّ، [[عدل (کلام)|عدل]] اور ظلم، [[صبر]] و احسان پر زیادہ توجہ دیا جاچکا ہے۔<ref>غرویان، فلسفه اخلاق، ۱۳۷۹ش، ص۲۰.</ref> اور پیغمبر اکرمؐ کی [[نبوت|رسالت]] کا اصلی ہدف انسانوں کے اخلاق کی اصلاح بیان کیا ہے۔<ref>بقره، ۱۵۱؛ آل عمران، ۱۶۴؛ جمعه، ۲. </ref> | ||
[[مستدرک الوسائل]] کی ایک روایت کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے اپنی نبوت کے ہدف،اخلاقی فضائل کو تکمیل تک پہنچنا قرار دیا ہے۔<ref>علامه مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۹، ص۳۷۵؛ نوری، میرزاحسین، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق ج۱۱، ص۱۸۷.</ref> | [[مستدرک الوسائل]] کی ایک روایت کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے اپنی نبوت کے ہدف،اخلاقی فضائل کو تکمیل تک پہنچنا قرار دیا ہے۔<ref>علامه مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۶۹، ص۳۷۵؛ نوری، میرزاحسین، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق ج۱۱، ص۱۸۷.</ref> | ||
[[محمدتقی مصباح یزدی ]] نے لکھا ہے: انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو سنبھالنا دین کا ہدف ہے اور یہ مخصوص اخلاقی احکام کے سائے میں ہی ممکن ہے اسی وجہ سے تو کہا جاسکتا ہے کہ: اخلاق کے بغیر دین اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکتا ہے۔<ref>مصباح يزدى، | [[محمدتقی مصباح یزدی ]] نے لکھا ہے: انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو سنبھالنا دین کا ہدف ہے اور یہ مخصوص اخلاقی احکام کے سائے میں ہی ممکن ہے اسی وجہ سے تو کہا جاسکتا ہے کہ: اخلاق کے بغیر دین اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکتا ہے۔<ref>مصباح يزدى، فلسفہ اخلاق، ۱۳۹۴ش، ص۲۲۳.</ref> | ||
== فردی اور اجتماعی اخلاق == | == فردی اور اجتماعی اخلاق == | ||
سطر 91: | سطر 91: | ||
==اخلاق سے مربوط علوم== | ==اخلاق سے مربوط علوم== | ||
اخلاق پر مختلف زاویوں سے بحث اور گفتگو ہوئی ہے۔ ہر علم نے اخلاق کے کسی ایک پہلو کو بیان کیا ہے۔ مندرجہ ذیل علوم اخلاق سے مربوط ہیں: | اخلاق پر مختلف زاویوں سے بحث اور گفتگو ہوئی ہے۔ ہر علم نے اخلاق کے کسی ایک پہلو کو بیان کیا ہے۔ مندرجہ ذیل علوم اخلاق سے مربوط ہیں: | ||
[[ | [[ملف:اخلاق ناصری.jpg|200px|تصغیر|[[اخلاق ناصری]] اسلامی اخلاق کی اہم کتاب]] | ||
*'''علم اخلاق''': وہ علم ہے جس میں اچھے اور برے افعال اور صفات اور ان کے آثار اور نتائج پر بحث ہوتی ہے۔ | *'''علم اخلاق''': وہ علم ہے جس میں اچھے اور برے افعال اور صفات اور ان کے آثار اور نتائج پر بحث ہوتی ہے۔ | ||
*'''توصیفی اخلاق''': یہ علم، مختلف مذاہب اور مکاتب، اقوام، ملتیں، اور اشخاص کے اخلاق کو بیان کرتا ہے۔ | *'''توصیفی اخلاق''': یہ علم، مختلف مذاہب اور مکاتب، اقوام، ملتیں، اور اشخاص کے اخلاق کو بیان کرتا ہے۔ |