confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==غسل جنابت قرآن و سنت میں== | ==غسل جنابت قرآن و سنت میں== | ||
[[قرآن کریم]] میں مجنب شخص کو غسل کئے بغیر نماز پڑھنے سے منع ہوئی ہے: <font color=green>{{حدیث|'''یا أَیهَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنتُمْ سُکارَیٰ حَتَّیٰ تَعْلَمُوا مَا تَقُولُونَ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِی سَبِیلٍ حَتَّیٰ تَغْتَسِلُوا'''}}</font> ترجمہ: اے ایمان والو خبر دار نشہ کی حالت میں نماز کے قریب بھی نہ جانا جب تک یہ ہوش نہ آجائے کہ تم کیا کہہ رہے ہو اور جنابت کی حالت میں بھی مگر یہ کہ راستہ سے گزر رہے ہو جب تک غسل نہ کرلو؛<ref>سورہ | [[قرآن کریم]] میں مجنب شخص کو غسل کئے بغیر نماز پڑھنے سے منع ہوئی ہے: <font color=green>{{حدیث|'''یا أَیهَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنتُمْ سُکارَیٰ حَتَّیٰ تَعْلَمُوا مَا تَقُولُونَ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِی سَبِیلٍ حَتَّیٰ تَغْتَسِلُوا'''}}</font> ترجمہ: اے ایمان والو خبر دار نشہ کی حالت میں نماز کے قریب بھی نہ جانا جب تک یہ ہوش نہ آجائے کہ تم کیا کہہ رہے ہو اور جنابت کی حالت میں بھی مگر یہ کہ راستہ سے گزر رہے ہو جب تک غسل نہ کرلو؛<ref>سورہ نساءآیہ:۴۳</ref> | ||
کتاب [[وسائل الشیعہ]] اور [[مستدرک وسائل الشیعہ]] کے باب طہارت میں جنابت اور غسل جنابت کے بارے میں 397 روایات ذکر ہوئی ہیں۔ | کتاب [[وسائل الشیعہ]] اور [[مستدرک وسائل الشیعہ]] کے باب طہارت میں جنابت اور غسل جنابت کے بارے میں 397 روایات ذکر ہوئی ہیں۔ | ||
==مستحب یا واجب== | ==مستحب یا واجب== | ||
مشہور قول کے مطابق [[جنابت]] حاصل ہونے کے بعد غسل جنابت مستحب ہے لیکن طہارت سے مشروط کوئی واجب عمل انجام دینے کے لئے ہو جیسے؛ واجب [[طواف]]، یا پنجگانہ نمازیں، یا روزہ وغیرہ تو ایسی صورت میں واجب ہے۔ اور اس غسل کا واجب ہونا فقہی اصطلاح میں واجب غیری کہلاتا ہے یعنی کسی کی وجہ سے واجب ہونا۔<ref> العروة الوثقی، ج۱، ص۴۹۲.</ref>اور [[جنابت]] حاصل ہوئے بغیر صرف اس خیال سے کہ غسل جنابت مستحب ہے، غسل جنابت انجام دے تو اسی غسل کے ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں۔ | مشہور قول کے مطابق [[جنابت]] حاصل ہونے کے بعد غسل جنابت مستحب ہے لیکن طہارت سے مشروط کوئی واجب عمل انجام دینے کے لئے ہو جیسے؛ واجب [[طواف]]، یا پنجگانہ نمازیں، یا روزہ وغیرہ تو ایسی صورت میں واجب ہے۔ اور اس غسل کا واجب ہونا فقہی اصطلاح میں واجب غیری کہلاتا ہے یعنی کسی کی وجہ سے واجب ہونا۔<ref> العروة الوثقی، ج۱، ص۴۹۲.</ref>اور [[جنابت]] حاصل ہوئے بغیر صرف اس خیال سے کہ غسل جنابت مستحب ہے، غسل جنابت انجام دے تو اسی غسل کے ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں۔ |