confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
م (اصلاح لینک بین زبانی) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
[[امام حسینؑ]] نے چار ماہ کے قریب [[مکہ]] میں قیام فرمایا۔ اس دوران کوفیوں کی طرف سے آپ کو کوفہ آنے کے دعوت نامے ارسال کیے گئے اور دوسری طرف سے یزید کے کارندے آپؑ کو حج کے دوران مکہ میں شہید کرنے کا منصوبہ بنا چکے تھے اس بناء پر آپؑ نے یزیدی سپاہیوں کے ہاتھوں قتل کے اندیشے اور اہل کوفہ کے دعوت ناموں کے پیش نظر [[8 ذی الحجہ]] کو کوفہ کی جانب سفر اختیار کیا۔ کوفہ پہنچنے سے پہلے ہی آپؑ کوفیوں کی عہد شکنی اور [[مسلم بن عقیل|مسلم]] کی شہادت سے آگاہ ہو گئے کہ جنہیں آپ نے کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے کوفہ روانہ کیا تھا۔ تاہم آپؑ نے اپنا سفر جاری رکھا یہاں تک کہ [[حر بن یزید]] نے آپ کا راستہ روکا تو آپ [[کربلا]] کی طرف چلے گئے جہاں کوفہ کے گورنر [[عبیدالله بن زیاد]] کی فوج سے آمنا سامنا ہوا۔ اس فوج کی قیادت [[عمر بن سعد]] کے ہاتھ میں تھی۔ | [[امام حسینؑ]] نے چار ماہ کے قریب [[مکہ]] میں قیام فرمایا۔ اس دوران کوفیوں کی طرف سے آپ کو کوفہ آنے کے دعوت نامے ارسال کیے گئے اور دوسری طرف سے یزید کے کارندے آپؑ کو حج کے دوران مکہ میں شہید کرنے کا منصوبہ بنا چکے تھے اس بناء پر آپؑ نے یزیدی سپاہیوں کے ہاتھوں قتل کے اندیشے اور اہل کوفہ کے دعوت ناموں کے پیش نظر [[8 ذی الحجہ]] کو کوفہ کی جانب سفر اختیار کیا۔ کوفہ پہنچنے سے پہلے ہی آپؑ کوفیوں کی عہد شکنی اور [[مسلم بن عقیل|مسلم]] کی شہادت سے آگاہ ہو گئے کہ جنہیں آپ نے کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے کوفہ روانہ کیا تھا۔ تاہم آپؑ نے اپنا سفر جاری رکھا یہاں تک کہ [[حر بن یزید]] نے آپ کا راستہ روکا تو آپ [[کربلا]] کی طرف چلے گئے جہاں کوفہ کے گورنر [[عبیدالله بن زیاد]] کی فوج سے آمنا سامنا ہوا۔ اس فوج کی قیادت [[عمر بن سعد]] کے ہاتھ میں تھی۔ | ||
[[10 محرم]]، [[روز عاشورا]] کو دونوں فوجوں کے درمیان جنگ ہوئی جس میں [[امام حسینؑ]]، | [[10 محرم]]، [[روز عاشورا]] کو دونوں فوجوں کے درمیان جنگ ہوئی جس میں [[امام حسینؑ]]، ان کے بھائی [[عباس بن علی]] اور شیرخوار [[عبدالله بن حسین|علی اصغر]] سمیت بنی ہاشم کے 17 افراد اور 50 سے زیادہ اصحاب [[شہید]] ہوئے۔ بعض [[مقتل نگاری|مقتل نگار]] [[شمر بن ذی الجوشن]] کو امام حسینؑ کا قاتل قرار دیتے ہیں۔ [[عمر بن سعد]] کے لشکر نے اپنے گھوڑوں کے سموں تلے شہیدوں کے اجساد کو پامال کیا۔ روز عاشور عصر کے وقت سپاه یزید نے امام حسینؑ کے خیموں پر حملہ کر کے انہیں نذر آتش کیا۔ [[شیعہ]] حضرات اس رات کو [[شام غریباں]] کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ [[امام سجاد علیہ السلام|امام سجادؑ]] نے بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لیا لہذا آپؑ اس جنگ میں زندہ بچ گئے اور [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا|حضرت زینبؑ]]، اہل بیت کی خواتین اور بچوں کے ساتھ دشمن کے ہاتھوں اسیر ہوئے۔ عمر بن سعد کے سپاہیوں نے شہدا کے سروں کو نیزوں پر بلند کیا اور اسیروں کو عبید اللہ بن زیاد کے دربار میں پیش کیا اور وہاں سے انہیں [[یزید]] کے پاس [[شام]] بھیجا گیا۔ | ||
== بیعت سے انکار == | == بیعت سے انکار == | ||
سطر 432: | سطر 432: | ||
[[id:Peristiwa Asyura]] | [[id:Peristiwa Asyura]] | ||
[[de:Ereignis von Karbalā]] | [[de:Ereignis von Karbalā]] | ||
<onlyinclude>{{درجہ بندی | |||
| لنک = <!--مفقود، نامکمل، مکمل--> | |||
| زمرہ = <!--مفقود، نامکمل ، مکمل--> | |||
| خانہ معلومات = <!--ضرورت نہیں، مفقود، موجود--> | |||
| تصویر = <!--ضرورت نہیں، مفقود، موجود--> | |||
| سانچہ = <!--مفقود، موجود--> | |||
| حوالہ جاتی اصول کی رعایت= <!--مفقود، موجود--> | |||
| کاپی = <!--غیر معتبر مآخذ سے، معتبر مآخذ سے، مفقود--> | |||
| مناسب مآخذ سے استناد= <!--مفقود، نامکمل ، مکمل --> | |||
| جانبداری= <!--موجود، مفقود--> | |||
| علاقائی تقاضوں سے مماثلت = <!-- نامکمل، مکمل--> | |||
| سلاست = <!--موجود، مفقود--> | |||
| جامعیت = <!--مفقود، موجود--> | |||
| غیرمربوط مطلب= <!--موجود، مفقود--> | |||
| خوب ٹھہرنے کی تاریخ=<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | |||
| منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | |||
| وضاحت = }}</onlyinclude> | |||
[[زمرہ:پہلی صدی ہجری کے واقعات]] | [[زمرہ:پہلی صدی ہجری کے واقعات]] |