مندرجات کا رخ کریں

"معانی الاخبار (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 17: سطر 17:
محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی جو [[شیخ صدوق]] کے نام سے مشہور ہیں اور چوتھی صدی ہجرہ کے بزرگترین [[شیعہ]] عالم ہیں۔ ان کا سن پیدائش  ۳۰۵ق کے بعد کا ہےاور سن وفات  ۳۸۱ ق کہا گیا ہے۔ انہیں  [[قبرستان ابن بابویہ]] دفن کیا گیا۔  وہ [[قم]] کے حدیثی مکتب کے ایک بہت بڑے [[محدث]] اور [[فقیہ]] تھے۔ ان کی تالیفات کی تعداد  ۳۰۰ کے لگ بھگ بیان کی جاتی ہے ۔ ان میں سے کئی اثر مفقود ہیں۔ ان کی کتاب [[من لایحضرہ الفقیہ]]  [[کتب اربعہ]] میں شمار ہوتی ہے۔

==  تالیف ==
==  تالیف ==
شیخ صدوق نے کتاب معانی الاخبار کو [[توحید صدوق|'''توحید''']]‌ اور ''[[علل الشرائع]]‌''' کے بعد لکھا۔اس کی تالیف ۳۳۱ق میں مکمل ہوئی۔<ref>تہرانی، الذریعۃ، ج۲۱، ص۲۰۴.</ref>
شیخ صدوق نے کتاب معانی الاخبار کو [[توحید صدوق|'''توحید''']]‌ اور '''[[علل الشرائع]]‌''' کے بعد لکھا۔اس کی تالیف ۳۳۱ق میں مکمل ہوئی۔<ref>تہرانی، الذریعۃ، ج۲۱، ص۲۰۴.</ref>

== مضامین ==
== مضامین ==
گمنام صارف