گمنام صارف
"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مدینے سے مکہ کا سفر
imported>Abbasi |
imported>Abbasi |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
<center><font color=blue>{{حدیث|إنّی لَم اَخْرج أشِراً و لا بَطِراً و لا مُفْسداً و لا ظالماً وَ إنّما خرجْتُ لِطلب الإصلاح فی اُمّة جدّی اُریدُ أنْ آمُرَ بالمعروف و أنْهی عن المنکر و اسیرَ بِسیرة جدّی و سیرة أبی علی بن أبی طالب<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۱؛ خوارزمی، مقتلالحسین، صص۱۸۸-۱۸۹.</ref>}}</font> | <center><font color=blue>{{حدیث|إنّی لَم اَخْرج أشِراً و لا بَطِراً و لا مُفْسداً و لا ظالماً وَ إنّما خرجْتُ لِطلب الإصلاح فی اُمّة جدّی اُریدُ أنْ آمُرَ بالمعروف و أنْهی عن المنکر و اسیرَ بِسیرة جدّی و سیرة أبی علی بن أبی طالب<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۱؛ خوارزمی، مقتلالحسین، صص۱۸۸-۱۸۹.</ref>}}</font> | ||
ترجمہ:میں خود خواہی یا سیر و تفریح کے لئے مدینہ سے نہیں | ترجمہ:میں خود خواہی یا سیر و تفریح کے لئے مدینہ سے نہیں نکلا اور نہ ہی میرے سفر کا مقصد فساد اور ظلم ہے بلکہ میں صرف اپنی جد کی امت کی اصلاح کیلئے نکلا ہوں، میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ارادہ رکھتا ہوں، میں اپنے جد اور باپ کی سیرت پر چلوں گا....۔ </center> | ||
[[امام حسینؑ]] اپنے ساتھیوں کے ساتھ [[مدینہ]] سے خارج ہوئے اور اپنے عزیز و اقارب کے مرضی کے برخلاف [[مکہ]] کی طرف روانہ ہوئے۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۲؛ خوارزمی، مقتلالحسین، ص۱۸۹.</ref> مکہ کے راستے میں [[عبداللہ بن مطیع]] سے ملاقات ہوئی، اس نے امامؑ کے ارادے کے بارے میں سوال کیا تو امام نے فرمایا:"فی الحال مکہ جانے کا ارادہ کر چکا ہوں وہاں پہنچنے کے بعد خدا سے آئندہ کی خیر و صلاح کی درخواست کروں گا"۔ عبداللہ نے [[کوفہ]] والوں کے بارے میں انتباہ کرتے ہوئے امامؑ سے مکہ ہی میں رہنے کی درخواست کی۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۳.</ref> | [[امام حسینؑ]] اپنے ساتھیوں کے ساتھ [[مدینہ]] سے خارج ہوئے اور اپنے عزیز و اقارب کے مرضی کے برخلاف [[مکہ]] کی طرف روانہ ہوئے۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۲؛ خوارزمی، مقتلالحسین، ص۱۸۹.</ref> مکہ کے راستے میں [[عبداللہ بن مطیع]] سے ملاقات ہوئی، اس نے امامؑ کے ارادے کے بارے میں سوال کیا تو امام نے فرمایا:"فی الحال مکہ جانے کا ارادہ کر چکا ہوں وہاں پہنچنے کے بعد خدا سے آئندہ کی خیر و صلاح کی درخواست کروں گا"۔ عبداللہ نے [[کوفہ]] والوں کے بارے میں انتباہ کرتے ہوئے امامؑ سے مکہ ہی میں رہنے کی درخواست کی۔<ref>ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۳.</ref> |