"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←معنی
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←معنی) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←معنی) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
==معنی== | ==معنی== | ||
عربی میں استطاعت، کسی کام کو انجام دینے کی طاقت اور توانائی کو کہا جاتا ہے۔<ref>جوہری؛ زبیدی، ذیل «طوع»</ref> | عربی میں استطاعت، کسی کام کو انجام دینے کی طاقت اور توانائی کو کہا جاتا ہے۔<ref>جوہری؛ زبیدی، ذیل «طوع»</ref> شرعی اصطلاح میں استطاعت یا کسی حکم کی انجام دہی پر قدرت رکھنے کو کہا جاتا ہے اس صورت میں استطاعت ان عمومی شرائط میں سے ایک ہے جو کسی بھی حکم کے لاگو ہونے کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ علم کلام میں یہ چیز شرطِ تکلیف کے نام سے مشہور ہے جبکہ فقہ میں اس کی بجائے قدرت کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یا [[مناسک حج]] کو انجام دینے کی شرعی قدرت رکھنے کو کہا جاتا ہے اس صورت میں - قرآن مجید کی اتباع کرتے ہوئے<ref>آلعمران، ۹۷</ref> - استطاعت حج کے باب میں استعمال ہوتا ہے اور یہ حج واجب ہونے کے شرائط میں سے ایک ہے۔<ref>عروة الوثقی، ج۴، ص۳۶۳</ref> | ||
==مالی استطاعت== | ==مالی استطاعت== |