گمنام صارف
"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مکہ سے کوفہ کی طرف روانگی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 74: | سطر 74: | ||
امام حسین(ع) مکہ میں چار مہینے پانچ دن اقامت کے بعد بروز پیر [[8 ذوالحجہ]]<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۱۶۰؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۳۸۱؛ ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۸۱.</ref> (جس دن [[مسلم بن عقیل]] نے کوفہ میں قیام کیا) 82 افراد کے ساتھ<ref> ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۶۹؛ خوارزمی، مقتلالحسین، ص۲۲۰؛ إربلی، کشفالغمہ، ج۲، ص۴۳.</ref> (جن میں سے 60 افراد [[کوفہ]] کے [[شیعیان]] میں سے تھے )<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، خامسہ۱، ص۴۵۱؛ ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۶۹</ref>، مکہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہوا۔ | امام حسین(ع) مکہ میں چار مہینے پانچ دن اقامت کے بعد بروز پیر [[8 ذوالحجہ]]<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۱۶۰؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۳۸۱؛ ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۸۱.</ref> (جس دن [[مسلم بن عقیل]] نے کوفہ میں قیام کیا) 82 افراد کے ساتھ<ref> ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۶۹؛ خوارزمی، مقتلالحسین، ص۲۲۰؛ إربلی، کشفالغمہ، ج۲، ص۴۳.</ref> (جن میں سے 60 افراد [[کوفہ]] کے [[شیعیان]] میں سے تھے )<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، خامسہ۱، ص۴۵۱؛ ابناعثم، الفتوح، ج۵، ص۶۹</ref>، مکہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہوا۔ | ||
بعض نے تاریخی اور حدیثی شواہد کو مد رکھتے ہوئے کها ہے کہ امام حسین(ع) نے شروع سے ہی [[عمرہ مفردہ]] کی نیت کر رکھی تھی اسی لئے حج کے موسم میں مکہ سے باہر تشریف لے گئے۔<ref>کلینی، الکافی، ج۴، ص۵۳۵، طوسی، الاستبصار، ج۲، ص۳۲۸</ref>(مزید تفصیلات کیلئے مراجعہ کریں: [[حج ناتمام]]) | بعض نے تاریخی اور حدیثی شواہد کو مد نظر رکھتے ہوئے کها ہے کہ امام حسین(ع) نے شروع سے ہی [[عمرہ مفردہ]] کی نیت کر رکھی تھی اسی لئے حج کے موسم میں مکہ سے باہر تشریف لے گئے۔<ref>کلینی، الکافی، ج۴، ص۵۳۵، طوسی، الاستبصار، ج۲، ص۳۲۸</ref>(مزید تفصیلات کیلئے مراجعہ کریں: [[حج ناتمام]]) | ||
مکہ میں قیام کے آخری مہینے میں جب امام حسین(ع) کا کوفہ کی طرف جانے کا احتمال شدت اختیار کرنے لگا تو بہت سارے افراد نے اس سفر کی مخالفت کی منجملہ ان افراد میں [[عبداللہ بن عباس بن عبدالمطلب|عبداللّہ بن عبّاس]] اور [[محمد حنفیہ|محمّد بن حنفیہ]] امام کی خدمت میں آئے تاکہ آپ(ع) کو کوفہ کی طرف سفر کرنے سے منع کریں لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ | مکہ میں قیام کے آخری مہینے میں جب امام حسین(ع) کا کوفہ کی طرف جانے کا احتمال شدت اختیار کرنے لگا تو بہت سارے افراد نے اس سفر کی مخالفت کی منجملہ ان افراد میں [[عبداللہ بن عباس بن عبدالمطلب|عبداللّہ بن عبّاس]] اور [[محمد حنفیہ|محمّد بن حنفیہ]] امام کی خدمت میں آئے تاکہ آپ(ع) کو کوفہ کی طرف سفر کرنے سے منع کریں لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ |