گمنام صارف
"ذبیح اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ذبیح کا معنی اور ذبح کا واقعہ
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
==ذبیح کا معنی اور ذبح کا واقعہ== | ==ذبیح کا معنی اور ذبح کا واقعہ== | ||
ذبح کا معنی سر کاٹنا ہے <ref>فرہنگ لغت دہخدا، ذیل واژه ذبح.</ref> اور ذبیح اللہ کا معنی، [[خدا]] کے لئے سر کاٹنا یا قربانی کرنا | ذبح کا معنی سر کاٹنا ہے <ref>فرہنگ لغت دہخدا، ذیل واژه ذبح.</ref> اور ذبیح اللہ کا معنی، [[خدا]] کے لئے سر کاٹنا یا قربانی کرنا ہے۔ ذبیح اللہ حضرت ابراہیم (ع) کے ایک فرزند کا لقب ہے اور اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کو حکم دیا کہ اپنے اس فرزند کی اللہ تعالیٰ کی راہ میں [[قربانی]] کریں۔<ref>سوره صافات، آیہ ۱۰۲.</ref> ابراہیم (ع) اور آپ کے فرزند نے اللہ تعالیٰ کے حکم کو مان لیا، لیکن [[جبرئیل]] نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے چھری کو کاٹنے سے روک لیا اور ابراہیم (ع) کے ہاتھوں بیٹے کی جگہ ایک جنتی بھیڑ ذبح ہوئی۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷، ج۴، ص۲۰۸</ref> [[عید قربان]] کے دن، قربانی کی [[سنت]]، اسی واقعہ کی وجہ سے ادا کی جاتی ہے۔<ref> صادقی تہرانی، البلاغ فی تفسیر القرآن بالقرآن، ۱۴۱۹ق، ص۴۵۰؛ سید قطب، فی ظلال القرآن، ۱۴۱۲ق، ج۵، ص۲۹۹</ref> | ||
==ذبیح کس کا لقب ہے؟== | ==ذبیح کس کا لقب ہے؟== |