"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 307: | سطر 307: | ||
آپ کی شہادت کے بعد دشمن کی فوج نے آپ کے جسم مبارک پر موجود ہر چیز لوٹ کر لے گئے؛ [[قیس بن اشعث]] اور [[بحر بن کعب]] نے آپ کی قمیص <ref>ابناثیر، الکامل، ج۴، ص۷۸؛ طبری، ج۵، ص۵۴۳.</ref>، [[اسود بن خالد اودی]] نے آپ کے نعلین، [[جمیع بن خلق اودی]] نے آپ کی تلوار شمشیر، [[اخنس بن مرثد]] نے آپ کا [[عمامہ]]، [[بجدل بن سلیم]] نے آپ کی انگوٹھی اور [[عمر بن سعد]] نے آپ کا زرہ۔<ref>سید بن طاوس، اللہوف، ص۱۳۰.</ref> | آپ کی شہادت کے بعد دشمن کی فوج نے آپ کے جسم مبارک پر موجود ہر چیز لوٹ کر لے گئے؛ [[قیس بن اشعث]] اور [[بحر بن کعب]] نے آپ کی قمیص <ref>ابناثیر، الکامل، ج۴، ص۷۸؛ طبری، ج۵، ص۵۴۳.</ref>، [[اسود بن خالد اودی]] نے آپ کے نعلین، [[جمیع بن خلق اودی]] نے آپ کی تلوار شمشیر، [[اخنس بن مرثد]] نے آپ کا [[عمامہ]]، [[بجدل بن سلیم]] نے آپ کی انگوٹھی اور [[عمر بن سعد]] نے آپ کا زرہ۔<ref>سید بن طاوس، اللہوف، ص۱۳۰.</ref> | ||
=== خیموں کی غارت گری=== | === خیموں کی غارت گری=== | ||
اس کے بعد دشمن نے خیموں پر حملہ کیا اور ان میں موجود تمام اشیاء لوٹ لئے اور اس کام میں ایک دوسرے پر سبقت لے جاتے تھے۔<ref>قمی، نفس المهموم، ص۴۷۹</ref> [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]] [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجاد(ع)]] کو قتل کرنے کی خاطر دشمن کے ایک گروہ کے ساتھ خیموں میں داخل ہوئے لیکن [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا|حضرت زینب(س)]] اس کام میں مانع بنیں۔ بعض مورخین کے مطابق دشمن کے بعض سپاہیوں نے شمر کے اس کام پر اعتراض کیا اور اسے اس کام سے باز رکھا۔<ref>قمی، نفس المہموم، ص۴۷۹-۴۸۰.</ref> | |||
[[عمر بن سعد بن ابی وقاص|ابن سعد]] نے اہل حرم کو ایک خیمے میں جمع کرنے کا حکم دیا پھر ان پر بعض سپاہیوں کی پہرے لگا دی گئی۔<ref>قمی، نفس المهموم، ص۴۸۲؛ نک: طبری، تاریخ، ج۵، ص۴۵۴-۴۵۳</ref> | |||
=== اصحاب میں سے وہ جو زندہ رہے ===<!-- | |||
=== اصحاب میں سے وہ جو زندہ رہے === | |||
[[ضحاک بن عبداللہ مشرقی]] اور [[عبد الرحمان بن عبد رب انصاری]] محاصرے سے نکل کر فرار ہوئے؛ [[موقع بن ثمامہ اسدی]] کو [[عبید اللہ بن زیاد|ابن زیاد]] نے جلاوطن کیا اور زوجۂ [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] [[رباب بنت امرؤ القیس]] کے خادم [[عقبہ بن سمعان]] کو [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|ابن سعد]] نے غلام ہونے کی وجہ سے رہا کردیا۔ | [[ضحاک بن عبداللہ مشرقی]] اور [[عبد الرحمان بن عبد رب انصاری]] محاصرے سے نکل کر فرار ہوئے؛ [[موقع بن ثمامہ اسدی]] کو [[عبید اللہ بن زیاد|ابن زیاد]] نے جلاوطن کیا اور زوجۂ [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] [[رباب بنت امرؤ القیس]] کے خادم [[عقبہ بن سمعان]] کو [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|ابن سعد]] نے غلام ہونے کی وجہ سے رہا کردیا۔ | ||