confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''صِلِۂ رَحِم'''، رشتہ داروں سے اسلامی تعلیمات اور اخلاق کے مطابق رابطہ رکھنے، مدد کرنے اور ان سے ملاقات کرنے کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن]] اور [[احادیث]] میں صلہ رحمی کی بہت تاکید ہوئی ہے اور قرآن میں قطع رحمی کرنے والے کو خسارت کرنے والے<ref> <font color=green>{{حدیث|'''الَّذِينَ يَنقُضُونَ عَہْدَ اللَّہ مِن بَعْدِ مِيثَاقِہِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّہُ بِہِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ أُولَئِكَ ہُمُ الْخَاسِرُونَ۔'''}}</font> ترجمہ: جو خدا کے ساتھ مضبوط عہد کرنے کے بعد بھی اسے توڑ دیتے ہیں اور جسے [[خدا]] نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اسے کاٹ دیتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو حقیقتا خسارہ والے ہیں۔ بقرہ: ۲۷ </ref> اور لعنت ہونے ہونے والوں<ref><font color=green>{{حدیث|'''«فہل عسیتم ان تولیتم ان تفسدوا فی الارض و تقطعوا ارحامکم اولئک الذین لعنہم اللہ فآصمہم و اعمی ابصار ہم»'''}}</font>۔ ترجمہ: تو کیا تم سے کچھ بعید ہے کہ تم صاحبِ اقتدار بن جاؤ تو زمین میں فساد برپا کرو اور قرابتداروں سے قطع تعلقات کرلو۔ یہی وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان کے کانوں کو بہرا کردیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا بنادیا ہے (سورہ محمد، آیہ ۲۲ و ۲۳ )</ref> میں سے قرار دیا ہے۔اور [[حدیث|روایات]] میں بھی صلہ رحمی کو ایمان کے بعد بہترین عمل، [[قیامت]] میں سب سے پہلے بولنے والا، مومن کی بہترین صفت اور عمر لمبی ہونے کا سبب دیا ہے۔ حدیث قدسی کے مطابق صلہ رحمی [[اللہ]] کی رحمت ہے اور جو بھی اسے ترک کرے گا وہ اللہ کی رحمت سے محروم ہوگا۔ | '''صِلِۂ رَحِم'''، رشتہ داروں سے اسلامی تعلیمات اور اخلاق کے مطابق رابطہ رکھنے، مدد کرنے اور ان سے ملاقات کرنے کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن]] اور [[احادیث]] میں صلہ رحمی کی بہت تاکید ہوئی ہے اور قرآن میں قطع رحمی کرنے والے کو خسارت کرنے والے<ref> <font color=green>{{حدیث|'''الَّذِينَ يَنقُضُونَ عَہْدَ اللَّہ مِن بَعْدِ مِيثَاقِہِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّہُ بِہِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ أُولَئِكَ ہُمُ الْخَاسِرُونَ۔'''}}</font> ترجمہ: جو خدا کے ساتھ مضبوط عہد کرنے کے بعد بھی اسے توڑ دیتے ہیں اور جسے [[خدا]] نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اسے کاٹ دیتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو حقیقتا خسارہ والے ہیں۔ بقرہ: ۲۷ </ref> اور لعنت ہونے ہونے والوں<ref><font color=green>{{حدیث|'''«فہل عسیتم ان تولیتم ان تفسدوا فی الارض و تقطعوا ارحامکم اولئک الذین لعنہم اللہ فآصمہم و اعمی ابصار ہم»'''}}</font>۔ ترجمہ: تو کیا تم سے کچھ بعید ہے کہ تم صاحبِ اقتدار بن جاؤ تو زمین میں فساد برپا کرو اور قرابتداروں سے قطع تعلقات کرلو۔ یہی وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان کے کانوں کو بہرا کردیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا بنادیا ہے (سورہ محمد، آیہ ۲۲ و ۲۳ )</ref> میں سے قرار دیا ہے۔اور [[حدیث|روایات]] میں بھی صلہ رحمی کو ایمان کے بعد بہترین عمل، [[قیامت]] میں سب سے پہلے بولنے والا، مومن کی بہترین صفت اور عمر لمبی ہونے کا سبب دیا ہے۔ حدیث قدسی کے مطابق صلہ رحمی [[اللہ]] کی رحمت ہے اور جو بھی اسے ترک کرے گا وہ اللہ کی رحمت سے محروم ہوگا۔ | ||
صلہ رحم کبھی واجب ہے اور کبھی [[مستحب]]۔ قطع رحم یعنی رشتہ داروں سے رابطہ کاٹنا [[گناہان کبیرہ]] میں سے ایک ہے یہاں تک کہ وہ رشتہ دار بداخلاق اور گناہگار ہی کیوں نہ ہو۔ | صلہ رحم کبھی واجب ہے اور کبھی [[مستحب]]۔ قطع رحم یعنی رشتہ داروں سے رابطہ کاٹنا [[گناہان کبیرہ]] میں سے ایک ہے یہاں تک کہ وہ رشتہ دار بداخلاق اور گناہگار ہی کیوں نہ ہو۔ | ||
[[اسلام]] میں اس صلہ رحم کو مختلف مناسبتوں پر زیادہ اہمیت دی جاتی ہے جیسے عید کے دنوں میں ایک دوسرے سے ملاقات اور ایک دوسرے کے ہاں جانا یہ صلہ رحمی کی ایک مثال ہے۔ | [[اسلام]] میں اس صلہ رحم کو مختلف مناسبتوں پر زیادہ اہمیت دی جاتی ہے جیسے [[عید]] کے دنوں میں ایک دوسرے سے ملاقات اور ایک دوسرے کے ہاں جانا یہ صلہ رحمی کی ایک مثال ہے۔ | ||
==مفہومشناسی== | ==مفہومشناسی== | ||
صلہ رحم کی اصطلاح دو الفاظ «صِلِہ» اور «رَحِم» سے تشکیل پایی ہے صلہ کا معنی دو چیزیں آپس میں ملنے کو کہا جاتا ہے۔<ref>لغت نامہ دہخدا، ج۷، ص۱۰۵۱۹.</ref> اور رَحِم، ماں کے پیٹ میں ہونے والی بچہ دانی کو کہا جاتا ہے کہ جہاں بچہ ہوتا ہے۔<ref>لغت نامہ دہخدا، ج۱۴، ص۲۰۵۷۲.</ref> رحم، «صلہ رحم» میں [[رشتہ داری]] کے لئے استعارہ کے طور پر استعمال ہوا ہے۔<ref>مستدرک سفینہ البحار، ج۴، ص۱۱۲.</ref> | صلہ رحم کی اصطلاح دو الفاظ «صِلِہ» اور «رَحِم» سے تشکیل پایی ہے صلہ کا معنی دو چیزیں آپس میں ملنے کو کہا جاتا ہے۔<ref>لغت نامہ دہخدا، ج۷، ص۱۰۵۱۹.</ref> اور رَحِم، ماں کے پیٹ میں ہونے والی بچہ دانی کو کہا جاتا ہے کہ جہاں بچہ ہوتا ہے۔<ref>لغت نامہ دہخدا، ج۱۴، ص۲۰۵۷۲.</ref> رحم، «صلہ رحم» میں [[رشتہ داری]] کے لئے استعارہ کے طور پر استعمال ہوا ہے۔<ref>مستدرک سفینہ البحار، ج۴، ص۱۱۲.</ref> | ||
اصطلاح میں صلہ رحم رشتہ داروں سے ملنے اور ان کی مدد کرنے کو کہا جاتا ہے۔<ref>لغت نامہ دہخدا، ج۷، ص۱۰۵۱۹.</ref><ref>طاہری خرم آبادی، صلة الرحم و قطیعتہا، ص۱۲، مؤسسہ نشر اسلامی، ۱۴۰۷ق</ref> [[ہبہ|ہدیہ]]، [[شادی بیاه]] اور | اصطلاح میں صلہ رحم رشتہ داروں سے ملنے اور ان کی مدد کرنے کو کہا جاتا ہے۔<ref>لغت نامہ دہخدا، ج۷، ص۱۰۵۱۹.</ref><ref>طاہری خرم آبادی، صلة الرحم و قطیعتہا، ص۱۲، مؤسسہ نشر اسلامی، ۱۴۰۷ق</ref> [[ہبہ|ہدیہ]]، [[شادی بیاه]] اور گواہی وغیرہ کی بحث میں صلہ رحمی کا ذکر ہوا ہے۔ | ||
[[اللہ تعالی]] کے بعض نام اور صفات جیسے رحمن اور رحیم کے اصلی حروف رحم کے ساتھ ایک ہیں اور ایک ہی لفظ سے بنے ہیں۔ ایک حدیث قدسی میں آیا ہے: «میں رحمن خدا ہوں اور میں نے رَحِم کو خلق کیا ہے اور اس کا نام اپنے نام سے رکھا ہے؛ پس جو بھی صلہ رحمی کرنے گا اس کو اپنی رحمت سے متصل کر دونگا اور جو بھی قطع رحمی کرے کرے اسے اپنی رحمت سے دور کر دونگا۔»<ref><font color=blue>{{حدیث|'''أنا الرحمنُ خلقتُ الرَّحم و شققتُ لها اسماً من اسمی فَمَن وَصَلَها وَصَلْتُه وَ مَنْ قَطَعَها قَطَعْتُه'''}}</font>؛ بحارالانوار ج۴۷ ص۱۸۷</ref> | [[اللہ تعالی]] کے بعض نام اور صفات جیسے رحمن اور رحیم کے اصلی حروف رحم کے ساتھ ایک ہیں اور ایک ہی لفظ سے بنے ہیں۔ ایک حدیث قدسی میں آیا ہے: «میں رحمن خدا ہوں اور میں نے رَحِم کو خلق کیا ہے اور اس کا نام اپنے نام سے رکھا ہے؛ پس جو بھی صلہ رحمی کرنے گا اس کو اپنی رحمت سے متصل کر دونگا اور جو بھی قطع رحمی کرے کرے اسے اپنی رحمت سے دور کر دونگا۔»<ref><font color=blue>{{حدیث|'''أنا الرحمنُ خلقتُ الرَّحم و شققتُ لها اسماً من اسمی فَمَن وَصَلَها وَصَلْتُه وَ مَنْ قَطَعَها قَطَعْتُه'''}}</font>؛ بحارالانوار ج۴۷ ص۱۸۷</ref> | ||