مندرجات کا رخ کریں

"صلہ رحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

861 بائٹ کا اضافہ ،  17 فروری 2018ء
سطر 182: سطر 182:

==عصر جدید اور صلہ رحمی==
==عصر جدید اور صلہ رحمی==
رشتہ داروں کا باہمی رابطہ چھوٹے گھرانوں کے لئے مدد اور تعاون کا باعث ہے کیونکہ ہر فرد شادی کرنے کے بعد رشتہ داروں کی مالی اور عاطفی تعاون سے بے نیاز نہیں ہے۔ اور صلہ رحمی حقیقت میں اپنے رشتہ داروں کی تمام تر حمایت اور معاشرے کی سلامتی اور امنیت کیلیے تعاون کرنا ہے۔
{{Quote box
|class = <!-- Advanced users only.  See the "Custom classes" section below. -->
|title =<font size=3me> صلہ رحمی اور طولانی عمر </font>
|quote =  <font color=black>پیغمبر اکرمؐ فرماتے ہیں: جو بھی مجھے ایک چیز کی ضمانت دے میں اسے چار چیزوں کی ضمانت دیتا ہوں۔ وہ صلہ رحمی انجام دے؛ تو اللہ اسے محبت، روزی میں اضافہ، عمر طولانی کرے گا اور جس بہشت کا وعدہ دیا ہے اس میں داخل کرے گا۔
</font> <br/>
|source = <small>[[بحار الانوار]]، ج ۷۴، ص۹۳)</small>
|align = left
|width = 250px
|border =
|fontsize = 14px
|bgcolor =#ffeebb
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign =justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
 
رشتہ داروں کا باہمی رابطہ چھوٹے گھرانوں کے لئے مدد اور تعاون کا باعث ہے کیونکہ ہر فرد [[شادی]] کرنے کے بعد رشتہ داروں کی مالی اور عاطفی تعاون سے بے نیاز نہیں ہے۔ اور صلہ رحمی حقیقت میں اپنے رشتہ داروں کی تمام تر حمایت اور معاشرے کی سلامتی اور امنیت کیلیے تعاون کرنا ہے۔
گزشتہ ایام میں گھرانے وسیعے ہوتے تھے اور کئی نسلوں تک مشترک زندگی گزارتے تھے لیکن آج کل اجتماعی اور اقتصادی تبدیلیوں کو وجہ سے ماضی کے وسیع گھرانے ختم ہوتے ہوئے مرد، عورت اور بچوں پر مشتمل چھوٹے گھرانے تشکیل پائے جو صنعتی دور کے ساتھ زیادہ مناسب ہے۔

عصرِ حاضر میں بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور فاصلوں کا کم ہونے کی وجہ سے چھوٹے گھرانوں کی تشکیل نے بڑے گھرانوں کو ختم کردیا اور رشتہ داروں کا باہمی رابطہ بھی ماضی کی نسبت بہت کم ہوتا نظر آرہا ہے۔ ٹیلیویژن، انٹرنٹ، ٹبلٹ اور موبایل وغیرہ نے تو ایک دوسرے کے شانہ بشانہ بیٹھے ہوئے آدمیوں کو بھی ایک دوسرے سے دور کردیا ہے۔
عصرِ حاضر میں بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور فاصلوں کا کم ہونے کی وجہ سے چھوٹے گھرانوں کی تشکیل نے بڑے گھرانوں کو ختم کردیا اور رشتہ داروں کا باہمی رابطہ بھی ماضی کی نسبت بہت کم ہوتا نظر آرہا ہے۔ ٹی وی، انٹرنٹ، ٹبلٹ اور موبایل وغیرہ نے تو ایک دوسرے کے شانہ بشانہ بیٹھے ہوئے آدمیوں کو بھی ایک دوسرے سے دور کردیا ہے۔

مغربی دنیا میں فردگرائی کے افکار کی وجہ سے رشتہ داروں سے رابطے کی قدر کم یا بالکل بے قدر ہوگیا ہے۔ بچے بالغ ہونے کے بعد والدین سے الگ ہوتے ہیں؛ اور اس جدائی کی وجہ سے رابطہ سرد ہوتا ہوا بعض اوقات ایک دوسرے کی موت پر غمگین تک بھی نہیں ہوتے ہیں۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم