confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
*[[روزه]] کا باطل ہونا: استمناء جس طرح سے بھی ہونا روزہ باطل کرتا ہے اور رمضان کے مہینے میں جان بوجھ کر روزہ باطل کرنے والے پر روزے کی قضا اور کفارہ دونوں واجب ہوتے ہیں۔<ref> جواهر الکلام، ج۱۰، ص۷۹؛ سید مرتضی، انتصار، ص۱۷۸؛ شرایع الاسلام، ج۱، ص۱۷۲</ref> | *[[روزه]] کا باطل ہونا: استمناء جس طرح سے بھی ہونا روزہ باطل کرتا ہے اور رمضان کے مہینے میں جان بوجھ کر روزہ باطل کرنے والے پر روزے کی قضا اور کفارہ دونوں واجب ہوتے ہیں۔<ref> جواهر الکلام، ج۱۰، ص۷۹؛ سید مرتضی، انتصار، ص۱۷۸؛ شرایع الاسلام، ج۱، ص۱۷۲</ref> | ||
*[[اعتکاف]] کا باطل ہونا: استمناء اگر دن میں واقع ہوجائے تو اعتکاف کو باطل کرتا ہے۔<ref> تذکرة الفقهاء، ج۶، ص۲۵۷</ref> | *[[اعتکاف]] کا باطل ہونا: استمناء اگر دن میں واقع ہوجائے تو اعتکاف کو باطل کرتا ہے۔<ref> تذکرة الفقهاء، ج۶، ص۲۵۷</ref> | ||
*[[احرام|مُحرِم]] کا استمناء کرنا حرام اور کفارے کا باعث ہے۔<ref>ابن حمزه، وسیله، ص۱۵۸؛ تذکرة الفقها، ج۷، ص۳۸۱</ref> اور اس کا کفّاره ایک اونٹ ہے۔<ref>ایضاح الترددات الشریع، ج۱، ص۲۳۱</ref> | *[[احرام|مُحرِم]] کا استمناء کرنا حرام اور کفارے کا باعث ہے۔<ref>ابن حمزه، وسیله، ص۱۵۸؛ تذکرة الفقها، ج۷، ص۳۸۱</ref> اور اس کا کفّاره ایک اونٹ ہے۔<ref>ایضاح الترددات الشریع، ج۱، ص۲۳۱</ref>،لیکن اگر یہ کام مشعر الحرام میں وقوف سے پہلے ہو تو کیا اس سے حالیہ حج باطل ہوجائے گی، یعنی ابھی کی حج کو آخر تک پہنجائے اور اگلے سال پھر سے حج بجا لائے یا نہیں اس میں اختلاف ہے۔<ref> ابن حمزه: عمرہ مفردہ میں استمنا عمرہ باطل کرنے کا سبب بنتا ہے اور اس پر قضا اور کفارہ دونوں ہیں، ابن حمزه، الوسیله، ص۱۵۹؛ العروة الوثقی،ج۱، ص۶۴۲، ج۲۰، ص۳۶۷۳۶۹</ref>بعض نے اس مسئلے میں توقف کر کے کوئی فتوای نہیں دیا ہے۔<ref> ذخیرة المعاد، ص۶۱۹</ref> | ||
==راه اثبات و کیفر == | ==راه اثبات و کیفر == |