حائری یزدی (ضد ابہام)
Appearance
حائری یزدی کے نام سے چار شیعہ معاصر شخصیات ہیں:
- عبدالکریم حائری یزدی (1355ھ) ؛ حوزہ علمیہ قم کے بانی
- مرتضی حائری یزدی (1406ھ) ؛ شیخ عبدالکریم حائری کے فرزند
- مہدی حائری یزدی (1378شمسی)؛ شیخ عبدالکریم حائری کے فرزند
- علی بن زین العابدین یزدی حائری (1333ھ )؛ کتاب الزام الناصب کے مصنف