تبادلۂ خیال صارف:Merajmahdi

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Merajmahdi:

سلام علیکم مزاج گرامی بخیر!

جب کسی مقالہ کا ترجمہ کرنا چاہیں تو پہلے اسے تختہ مشق پر ترجمہ کریں پھر جب مکمل ہو جائے تو اسے اپلوڈ کریں یا صرف ترجمہ شده حصوں کو اپلوڈ کریں تو بہتر ہے

شکریہWaziri (تبادلۂ خیال)

@Merajmahdi:

مقالہ قالیچہ سلیمان کے بارے میں کچھ تجاویز

1۔ غیر ضروری فاصلہ اور سپیس کو کم کیا جائے

2۔ علیہ السلام تکرار کی صورت میں سمبل ؑ استفادہ کیا جائے۔

3۔ ہ کو فارسی کے بجائے اردو والی استفادہ کیا جائے
4. قالیچہ سلیمان شاید اردو ادبیات میں غیر مستعمل اصطلاح ہے میرے خیال میں اس کے بجائے تخت سلیمان لکھا جاتا تو بہتر تھا۔
Hakimi (تبادلۂ خیال) 07:48، 9 فروری 2021ء (UTC)