تبادلۂ خیال:250 سالہ انسان کا نظریہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Mudabbirhusainrizvi:

سلام علیکم

برادر مبشر حسین رضوی، با عرض معذرت میرے خیال میں اس مقالے کے ترجمے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے مثلا پہلے جملے میں کیا کہنا چاہ رہا ہے وه واضح نہیں ہے اور فارسی کے ساتھ مطابقت بھی نہیں رکھتا لہذا ایک بار پھر دقت کریں تو بہتر ہے۔Waziri (تبادلۂ خیال)

بغیر زمرہ

اس مقالے کی تدوین کے تقریبا 2 ماه سے بھی عرصہ گزر گیا ہے لیکن ابھی تک کوئی زمرہ نہیں ہے