تبادلۂ خیال:معجزہ
فاعل معجزہ
معجزے کا فاعل کون ہے۔ اس عنوان سے کچھ نہیں لکھا گیا ۔تکمیل بحث کیلئے ضروری ہے اسکے متعلق لکھا جائے۔Abbasi 13:55, 24 مئی 2018 (UTC)
معجزه اور قانون علیت
اس میں جو نقطہ بیان کیا گیا وہ فلاسفہ کا ہے ۔ متکلمین معجزہ کو ظاہرا علت و معلول کے قاعدے سے ماورا جانتے ہیں۔Abbasi 13:58, 24 مئی 2018 (UTC)
اقسام
اقسام میں حسی و غیر حسی کی تقسیم بیان ہوئی ہے جبکہ قرآنی آیات کے پیش نظر معجزے کی ایک تقسیم کے مطابق فاعل خدا ہے بعض کے مطابق فاعل انبیا ہیں۔اسے بھی ذکر ہونا چاہئے۔Abbasi 14:01, 24 مئی 2018 (UTC)