تبادلۂ خیال:مسجد امام حسن عسکری (قم)
سلام مزاج گرامی بخیر!
1- جہاں حوالہ نہیں ہے وہاں سانچہ{{حوالہ در کار}} استعمال کریں
2- سانچوں میں موجود الفاظ کو تبدیل نہ کریں ورنہ دکھائی نہیں دے گا مثلا اسی مدخل میں آپ نے لفظ "تاسیس" کی جگہ بنیاد لکھا تھا جس کی بنا پر یہ حصہ دکھائی نہیں دے رہا تھا
3- بعض الفاظ کے مداخل ہونے کے باوجود سرخ دکھائی دے رہا ہے ان کے لئے رجوع مکرر ضرور ایجاد کریں مثلا حرم حضرت معصومہ کا مدخل موجود ہے لیکن اس کے باوجود اس مدخل میں سرخ دکھائی دے رہا ہےWaziri (تبادلۂ خیال)
اندراج تاریخ و سنہ
تاریخ اور سنہ کے اندراج میں ترتیب کا خیال ضروری ہے اور تاریخ اور سنہ دونوں کو الگ الگ لینک دیا جاتا ہے مثلا 13 دسمبر سنہ 1976ء آپ نے اس مدخل میں یوں درج کیا سنہ 13 دسمبر 1976ء جو کہ صحیح نہیں ہے۔ اور اعداد انگلش لکھا کریں چونکہ ویکی میں تمام اعداد انگلش میں لینک دئے گئے ہیں۔
اسی طرح نقظہ کے لئے بھی تما جگہوں پر حتی مآخذ اور حوالہ جات میں اس "۔" علامت کا استعمال کریں تو بہتر ہے۔ شکریہWaziri (تبادلۂ خیال)