تبادلۂ خیال:مدرسہ حجتیہ (قم)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

تبدیل تاریخ

مقالات کی بومی سازی کے موارد میں سے ایک تاریخ کو شمسی کا معادل میلادی میں تبدیل کرنا ہے۔ اگر شمسی تاریخ زیادہ مہم ہو تو اسے بریکٹ میں لائیں اور اصل تاریخ میلادی قرار دی جائے تو بہتر ہے۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 09:36, 19 مئی 2019 (UTC) @E.musavi:

@Hakimi:

با عرض سلام

آپ کی بات معقول ہے۔ میرے ذہن میں یہ بات تھی مگر اس میں ایک مشکل یہ ہے کہ کسی بھی سنہ کے ساتھ تاریخ ذکر نہیں ہوئی ہے۔ تاریخ ذکر نہ ہونے کی صورت میں تبدیل کرنے میں سال ادھر ادھر ہو جاتا ہے اور دقیق سال کا پتہ نہیں چل پاتا۔ اس لئے میں نے شمسی کی ہی لکھ دی ہے۔ کوئی راہ حل ذہن میں آئے تو بتائیے گا۔ ممنونم

--E.musavi (تبادلۂ خیال) 17:21, 19 مئی 2019 (UTC)


سایت تبدیل

تبدیل تاریخ اس سے آپ تاریخ تبدیل کرسکتے ہیں۔ یا برنامہ باد صبا سے بھی تاریخ تبدیل والے آپشن سے استفادہ کرسکتے ہیں۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 04:50, 20 مئی 2019 (UTC) @E.musavi:

@Hakimi:

سلام ۔۔۔ میں سایٹ تبدیل تاریخ سے استفادہ کرتا ہوں ۔۔ مگر کسی بھی عنوان میں سال کے ہونے اور تاریخ کے نہ ہونے سے سال آگے پیچھے ہو جاتا ہے۔ اس لئے تبدیل کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔۔۔ آپ چیک کرکے دیکھیں ۔۔۔

--E.musavi (تبادلۂ خیال) 00:53, 22 مئی 2019 (UTC)

عدم تطابق تاریخ

@E.musavi: سلام مقدمے میں تاسیس کی تاریخ 1324 شمسی جبکہ خانہ معلومات میں 1321 ہے. اس کے بعد تاسیس میں آیا ہے کہ یہ 1364 ش تک کامران مرزا کی ذاتی ملکیت تھی اور آیت الله حجت نے 1366 ش میں اس کی بنیاد رکھی؟!!! Waziri (تبادلۂ خیال) @Waziri: 1364 قمری است ولی مدخل و جعبه اطلاعات حرف شما درست است.--Hakimi (تبادلۂ خیال) 08:52, 21 مئی 2019 (UTC) @Hakimi: درستہ ولی اس کے ساتھ بھی ش یعنی شمسی لکھا ہوا ہےWaziri (تبادلۂ خیال)

@Waziri: سلام ۔۔۔ فارسی مقالہ میں ساری تاریخیں ایسے ہی ثبت ہوئی ہیں شاید میں نے فارسی صفحہ پر لکھا بھی ہے۔ میں نے فارسی مدخل کے اعتبار سے لکھ دیا ہے تا کہ مطابقت باقی رہے۔

--E.musavi (تبادلۂ خیال) 00:57, 22 مئی 2019 (UTC)