تبادلۂ خیال:محمد تقی مصباح یزدی
Appearance
سلام
تاریخ اور سنوات کے اندراج میں وحدت رویہ کا خیال رکھیں تو بہتر ہے اور چونکہ پہلے سے انگلش اعداد لکھتے آرہے ہیں لہذا آگے بھی اسی روش کو جاری رکھیں تو بہتر ہے اس مقالے میں بعض جگہوں پر انگلش اعداد اور بعض جگہوں پر اردو اعداد لکھے گئے ہیں۔
رجوع مکرر پر بھی توجہ دیا کریں تو مہربانی ہو گی بہت سارے الفاظ کے مداخل ہونے کے باوجود ابھی بھی سرخ رنگ میں ہیں۔Waziri (تبادلۂ خیال)
حوالہ جات
حوالہ جات کے لئے کوشش کریں سانچہ {{حوالہ جات2}} کا استعمال کریں کیونکہ اس میں یاداشت اگر ہو تو وہ خوبخود دکھا دیں گے جیسے اسی مقالے میں تھے جو دکھائی نہیں دے رہا تھا۔Waziri (تبادلۂ خیال)