تبادلۂ خیال:فضہ نوبیہ
خصوصیات کے ذیل میں بحوالہ بحار الانوار کے یہ جملہ لکھا ہے : ٭٭٭٭طولانی روایت٭٭٭٭ میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حالات زندگی کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات سے لیکر حضرت زہرا کی شہادت تک بیان کیا ہے۔ در آنحالیکہ علامہ مجلسی اس ساری تفصیل کو ایک شخص سے نقل کرتے ہیں اور اس تفصیلی داستان کو نقل کرنے سے پہلے درج ذیل الفاظ کے ساتہ اس داستان کے غیر معتبر ہونے کو بیان کرتے ہیں : بحار الأنوار - العلامة المجلسي (43/ 174،) أقول: وجدت في بعض الكتب خبرا في وفاتها (عليها السلام) فأحببت إيراده وإن لم آخذه من أصل يعول عليه. روى ورقة بن عبد الله الازدي قال:.....۔Abbasi 09:28, 2 اگست 2017 (+0430)