تبادلۂ خیال:صفر
Appearance
سلام علیکم
ماہ صفر کے مدخل میں یہ باتیں اگر آپ حضرات موافق ہوں تو حذف کر دی جائیں۔
ایران کے کچھ علاقوں میں مرسوم ہے کہ حاجت روائی کے لئے، صفر کے اختتام پر سات شمع جلائی جائیں اور سات بار مسجد کا دروازہ کھٹکھایا جائے۔ اس کام کی کوئی علمی یا دینی دلیل موجود نہیں اور خرافات میں سے ہے۔[1] --E.musavi (تبادلۂ خیال) 10:58, 27 مارچ 2019 (UTC)
صفر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکی شیعہ کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر صفر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔