تبادلۂ خیال:سید ساجد علی نقوی
سلام علیکم
@Mohsin:
٭اس مقالے کو من و عن ترجمہ کرنے کا نہیں کہا تھا بلکہ حذف و اضافہ کا بھی کہا گیا تھا۔
٭1980 میں شیعوں کا اجتماع مفتی صاحب کے دور کا ہے اور آپ نے اس کی اصلاح نہیں کی ہے
٭سیاسی فعالیتیں اس میں نظر انداز ہوئی ہیں اس پر آپ نے کچھ حذف و اضافہ نہیں کیا ہے
٭شہید صدر کی کتاب کا ترجمہ کہیں پر بھی اس کا ذکر نہیں ملتا ہے لیکن آپ نے اسی طرح سے لے آیا ہے۔
٭تحریک جعفریہ پر پابندی سے اس بخش کا آغاز ہوا ہے جبکہ پہلے تحریک جعفریہ میں ان کا نقش اور اس کے بعد ٭نام کی تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے تو مناسب تھا۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 10:42، 24 دسمبر 2023ء (+0330)