تبادلۂ خیال:سید ریاض حسین نجفی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Waziri: سلام۔ اگر عنوان کو سید ریاض حسین نجفی رکھیں تو بہتر رہے گا۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 12:30، 1 مارچ 2023ء (UTC)

@Hakimi:

و علیکم السلام

انجام شد. آپ ان کی ایک مناسب تصویر بھی اپلوڈ کریں شکریه--Waziri (تبادلۂ خیال) 04:37، 2 مارچ 2023ء (UTC)


سلام علیکم کچھ تجاویز اگر صلاح جانیں تو ان پر بھی غور کریں۔

  • صارف کو جواب میں اگر تجویز کی اصلاح کی تو سانچہ ✓ اور اگر موافق نہیں تو Х کا سانچہ استعمال کریں۔ برای اختصار
  • بہت ساری سائٹوں میں حافظ صاحب کے بارے میں مطالب ملتے ہیں حوزہ نیوز، شیعہ نیوز، ابناء۔۔۔ ان میں سے ہر ایک سے مطالب اٹھائیں تو مقالہ بن جائے گاХ چونکہ یا تسلیت گفت یا به ایشان تسلیت گفتند کے علاوه کچھ نہیں ہے۔ شناسہ کو سوانح حیات کی مانند لکھا ہے۔ اختصار کریں✓
  • بہت ساری کتابوں کے نام دینے کے بجائے ادبیات، منطق، اصول ۔۔۔ لکھیں تو کافی ہے۔✓
  • مقالہ جبتک ساختاری اعتبار سے مکمل نہیں ہوتا ہے اپلوڈ نہ کریں ایک بار جب مکمل ہوگیا تو بارگزاری کریں اور اس کے بعد مختصر کمی بیشی کی اصلاح کریں۔✓ ان شاء اللہ
  • مقالات بارگزاری میں عجلت سے کام لیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کچھ واضحات بھی رہ جاتی ہیں۔ جیسے خانہ معلومات میں شیخ محسن کی ویب سائٹ آئی ہے۔ زمرہ درج نہیں ہے سانچہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ ✓
  • آیت اللہ، مولانا، علامہ ۔۔۔۔ بکثرت ملتے ہیں۔✓
  • مآخذ نہیں ہیں۔✓
  • حافظ صاحب ایک ماہر خطیب ہیں جس کی طرف اشارہ نہیں ہوا ہے۔
  • تفسیر کے دروس کی طرف اشارہ نہیں ہے
  • متعدد کتابوں کا ذکر آیا ہے جبکہ ایک تالیف کا بھی ذکر نہیں ہے۔
  • تبلیغی خدمات میں صرف نماز جمعہ کا تذکرہ ہے۔
  • شناسہ میں لکھا ہے۔۔۔ جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر اور وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سرپرست ہیں۔ لیکن متن میں کہیں تذکرہ نہیں ہے۔✓
  • مہتمم اعلی اور پرنسپل کا فرق کیا ہے✓

--Hakimi (تبادلۂ خیال) 10:14، 2 مارچ 2023ء (UTC)