تبادلۂ خیال:سید ابو القاسم خوئی
سلام علیکم اس مقالے کے بارے میں کچھ عرائض جو بندہ حقیر کی نظر میں ہے پیش کرتا ہوں:
- کل مقالہ نظر ثانی اور بازبینی کا محتاج ہے التبہ شناسہ کو حقیر نے انجام دیا ہے دوستوں سے اظہار نظر کی درخواست ہے۔
- ولایت فقیہ کے بارے میں آپ کی کیا رائ تھی اس حوالے سے کچھ بیان نہیں کیا گیا ہے اگرچہ یہ اعتراض مقالہ فارسی پر بھی ایک قاری کی جانب سے کیا گیا ہے اور وہاں پر بھی اس حوالے سے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔ بہر حال اس حوالے سے بھی کچھ لکھے تو بہتر ہے۔
- آپ کی جانشینی کے بارے میں بھی بالکل خاموش ہے۔
- سیاسی فعالیتوں میں فقط ایران کے حوالے سے انجام دینے والے امور پر لکھی گئی ہے خود عراق میں اس حوالے سے کسی خاص کام کی طرف اشارہ نہیں ملتا۔
- بہت سارے سرخ لینکس بخصوص اساتید اور شاگردوں کے ناموں میں تقریبا سب کے سب سرخ نظر آتے ہیں۔
- خانہ معلومات میں بھی کچھ تبدیلی لائی گئی ہے دوستان اس حوالے سے بھی اظہار نظر فرمائیں۔Waziri (talk)