تبادلۂ خیال:بڑا امام باڑہ (لکھنو)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Rezapour: سلام علیکم۔--Hakimi 10:49، 5 فروری 2022ء (UTC)

@Hakimi:

سلام علیکم شروع میں هندوستان کے قدیمی عمارتوں میں سے ہونے کا ذکر بعد میں آثار قدیمه میں شمار ہونا دونوں کو ایک نہیں کیا جا سکتا؟

مسجد آصفی نماز پڑھنے کا ذکر اس اس مسجد کی موجودگی کے ذکر سے پہلے آیا ہے تو شروع میں یہ سوال پیدا ہوتا اور ہوا بھی کہ یہ مسجد کہاں سے آئی؟

میرے خیال میں پبپ لائن میں حسین آبار امام باڑا رکھ کر چھوٹا امام باڑا کو ظاہر کرے تو اس کی تسمیہ کا معلوم ہوگا ورنہ یہ سوال ہو سکتا ہے کہ حسین آباد امام باڑے کی وجہ سے اسے کیوں بڑا امام باڑا کہا گیا Waziri (تبادلۂ خیال) @Waziri: سلام علیکم ممنون. زحمت کشیدید. آثار قدیمہ شاید اس وجہ سے لکھا ہے کہ سرکاری سطح پر ثبت شدہ است۔ باقی اصلاح ہوگئے۔ --Hakimi 09:33، 10 فروری 2022ء (UTC)