تبادلۂ خیال:اسماء بنت یزید انصاری
Appearance
سلام علیکم
جب کوئی سانچہ استعمال کرنا چاہیں تو صرف اس کا علامتی نام استعمال کرنا ہوتا ہے اس میں موجود تمام مطالب کو کاپی کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی وه خود بخود ظاہر ہو جاتے ہیں مثلا اس مقالے میں ابھی آپ نے سانچہ "موثر خواتین شیعہ نقطہ نگاہ سے" کا استعمال کیا ہے اس کے لئے صرف یہ{{موثر خواتین شیعہ نقطہ نگاہ سے}} لکھنا کافی ہے۔Waziri (تبادلۂ خیال)