ویکی شیعہ:پیوند بہ بیرون
(بیرونی روابط سے رجوع مکرر)
ویکی شیعہ: پیوند بہ بیرون اس سے مراد مربوط ربط، مربوط لینک، مربوطہ تحقیق، بیرونی لینک یا بیرونی روابط اور متعلقہ لینک و ۔۔۔۔ ہیں۔
قوانین و ضوابط
- ویکی شیعہ کی روش اور اس کے قواعد کے مطابق اس کا ذکر فہرست کے سب سے آخر میں یعنی حوالہ جات اور منابع کے بعد کیا جاتا ہے۔
- اس کے بعد سانچوں اور دوسری زبانوں جیسے عربی و فارسی و انگریزی کے لینک کا ذکر ہوتا ہے۔
- مدخل یا مقالہ میں اس کا استعمال اسی وقت ہونا چاہئے جب اس سے مربوط مطالب اردو زبان میں موجود ہوں۔ چاہے وہ جس بھی سبب تالیف، تحریر یا ترجمہ سے وجود میں آئے ہوں۔ اس کی رعایت ضروری ہے۔
- بعض مقامات پر اشد ضرورت کے تحت دوسری زبانوں (فارسی، عربی و انگریزی) کے لینک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔