ام فضل (ضد ابہام)
ام فضل کی کنیت درج ذیل شخصیات میں سے کسی ایک کیلئے استعمال ہوسکتی ہے۔
- ام فضل بنت مامون و زوجہ امام محمد تقیؑ۔
- لبابہ بنت حارث بن حزن، زوجہ عباس بن عبدالمطلب
- سیدہ امالفضل جن کا نام سمانہ مغربیہ ہے؛ جو امام محمد تقیؑ کی دوسری زوجہ اور امام علی النقیؑ کی مادر گرامی