آیت اللہ سیستانی کے قلمی آثار
یہ مقالہ آیت اللہ سیستانی کے قلمی آثار کے بارے میں ہے۔ ان کی سوانح حیات سے متعلق آگاہی کے لئے مقالہ ، سید علی حسینی سیستانی دیکھئے۔
آیت اللہ سیستانی کے قلمی آثار، شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کی تألیفات اور تقریرات کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جو انہوں نے فقہ، اصول فقہ، حدیث اور رجال کے موضوع پر تحریر کی ہیں۔ ان کی تقریرات کا مجموعہ ان کی سائٹ «تقریرات» پر موجود ہے جہاں سے انہیں ڈانلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔[1]
تألیفات
آیتاللہ سیستانی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ان کی تألیفات کی فہرست درج ذیل ہے۔[2]
- البحوث الاصولیۃ دورۃ اصولیۃ کاملۃ
- الفوائد الغرویۃ
- الفوائد الفقہیۃ
- رسالۃ فی اختلاف الآفاق فی رؤیۃ الہلال
- رسالۃ فی الاجتہاد والتقلید
- رسالۃ فی التقیۃ
- رسالۃ فی الربا
- رسالۃ فی الصلاۃ فی اللباس المشکوک
- رسالۃ فی القبلۃ
- رسالۃ فی تاریخ تدوین الحدیث فی الاسلام
- رسالۃ فی تحقیق نسبۃ کتاب العلل إلی الفضل بن شاذان
- رسالۃ فی حجیّۃ مراسیل ابن أبی عمیر
- رسالۃ فی حکم ما إذا اختلف المجتہدان المتساویان فی الفتوی
- رسالۃ فی خمس الفوائد والأرباح
- رسالۃ فی صلاۃ المسافر
- رسالۃ فی صیانۃ الکتاب العزیز عن التحریف
- رسالۃ فی قاعدۃ الإلزام
- رسالۃ فی قاعدۃ التجاوز والفراغ
- رسالۃ فی قاعدۃ القرعۃ
- رسالۃ فی قاعدۃ الید
- رسالۃ فی قاعدۃ لا ضرر ولا ضرار
- رسالۃ فی مسالک القدماء فی حجیّۃ الاخبار
- شرح العروۃ الوثقی فی شرح معظم کتاب الطہارۃ وقسم من کتاب الصلاۃ والخمس
- شرح مشیخۃ التہذیبین
- شرح مشیخۃ الفقیہ
- کتاب البیع والخیارات
- کتاب القضاء
- نقد رسالۃ تصحیح الأسانید للأردبیلی
تقریرات
آیتاللہ سیستانی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق آپ کی تقریروں اور دروس کی فہرست «تقریرات» نامی ویب سائٹ پر یوں درج ہے:[3]
اصول فقہ
- تقریرات فی علم الاصول 5 جلدوں میں؛ تحریر سید ہاشم ہاشمی.
- دراسات أصولیۃ 4 جلدوں میں؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- اجتہاد و التقلید و الاحتیاط؛ تحریر سید محمدعلی ربانی.
- الرافد فی علم الاصول؛ تحریر سیدمنیر سیدعدنان القطیفی.
- مباحث الألفاظ؛ تحریر سید حسن مرعشی.
- مباحث الحجج؛ تحریر سید محمدعلی ربانی.
- الاستصحاب 3 جلدوں میں؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- الاستصحاب؛ تحریر سید محمدعلی ربانی.
- تعارض الأدلۃ و اختلاف الحدیث؛ تحریر سید ہاشم ہاشمی.
فقہ
- القواعد الفقہیۃ؛ تحریر سید محمدعلی ربانی.
- قاعدۃ الازام؛ تحریر سید محمدعلی ربانی.
- قاعدۃ لاضرر و لا ضرار؛ تحریر سید محمدرضا سیستانی.
- قاعدتاً الفراغ و التجاوز؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- الأذان و الإقامۃ؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- مسجد الجبہۃ؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- مکان المصلی؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- لباس المصلی؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- کتاب الصوم؛ تحریر سید حسن مرعشی.
- أسئلۃ حول رؤیۃ الہلال مع اجوبتہا؛
- زواج البکر الرشیدۃ بغیر إذن الولی؛ تحریر سید محمدرضا سیستانی.
- الربا؛ تحریر سید ہاشم ہاشمی.
حدیث اور رجال
- مباحث رجالیۃ؛ تحریر سید مرتضی مہری.
- رسالۃ فی تدوین الحدیث؛ تحریر سید محمدعلی ربانی.
فتوے کی کتابیں
عربی
آیتاللہ سیستانی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق عربی زبان میں ان کے فتوے کی کتابوں کی فہرست درج ذیل ہے۔[4]
- منہاج الصالحین 3 جلدوں میں
- التعلیقۃ علی العروۃ الوثقی 2 جلدوں میں
- المسائل المنتخبۃ - (الطبعۃ الجدیدۃ المنقحۃ)
- مناسک الحج وملحقاتہا ـ (الطبعۃ الجدیدۃ)
- الوجیز فی أحکام العبادات
- الفتاوی المیسّـرۃ
- الفقہ للمغتربین
- المیسّر فی الحج والعمرۃ
- أسئلۃ حول رؤیۃ الہلال مع أجوبتہا
- الصیام جُنۃ من النار
فارسی
آیتاللہ سیستانی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق فارسی زبان میں ان کے فتوے کی کتابوں کی فہرست درج ذیل ہے۔[5]
- توضیح المسائل جامع 4 جلدوں میں
- توضیح المسائل
- احکام عبادات کا خلاصہ
- مغرب میں مقیم افراد کے لئے فقہی احکام
- آموزش احکام بانوان بہ زبان سادہ (حیض - استحاضہ - نفاس - غسل - تیمم)
- مناسک حج
- ملحقات مناسک حج
حوالہ جات
- ↑ انتشار تقریرات جدید از دروس خارج آیتاللہ سیستانی، وبگاہ شبکہ اجتہاد.
- ↑ المؤلفات والتقریرات، وبگاہ آیتاللہ سیستانی.
- ↑ المؤلفات والتقریرات، وبگاہ آیتاللہ سیستانی؛ وبگاہ «تقریرات».
- ↑ المؤلفات والتقریرات، وبگاہ آیتاللہ سیستانی.
- ↑ المؤلفات والتقریرات، وبگاہ آیتاللہ سیستانی.
مآخذ
- وبگاہ آیتاللہ سیستانی، تاریخ بازدید: 4 اردیبہشت 1402ش.
- وبگاہ تقریرات، تاریخ بازدید: 4 اردیبہشت 1402ش.
- وبگاہ شبکہ اجتہاد، تاریخ درج مطلب: 7 آبان 1398ش.