صارف:Mabbassi/مشق

ویکی شیعہ سے

زیر تعمیر محمد بن عقیل مسلم بن عقیل کے ان فرزندوں میں سے ہیں جنہیں بعض نے کربلا کے شہیدوں میں شمار کیا ہے ۔جبکہ بعض نے انہیں اسرائے کربلا میں گنا ہے ۔لیکن یہ انساب و احادیث کی کتب کے ساتھ سازگار نہیں ہے چونکہ نسابہ نے مسلم بن عقیل

نسب

آپ مسلم بن عقیل کے بیٹے ہیں ۔والدہ کا نام حلیہ تھا[1]عقیل بن ابو طالب کی نسل اسی محمد بن عقیل سے چلی ہے ۔[2] اس کی بیوی کا نام زينب صغرى بنت علی بن أبی طالب تھا اور وہ ام ولد کی بیٹی تھی۔[3]

  1. بلاذری ،انساب الاشراف،2/69 تحقیق سہيل زكار ورياض الزركلي ،ناشر: دار الفكر - بيروت
  2. ابن عنبہ ۔عمدۃ الطالب،32 منشورات المطبعة الحيدريہ - النجف الأشرف۔ابن حزم ،جمہرۃ انساب العرب،1/69،دار الكتب العلميہ - بيروت.مصعب بن عبد الله زبیری، نسب قريش (ص: 85)دار المعارف، قاہرة
  3. مصعب بن عبد الله زبیری، نسب قريش (ص: 85)دار المعارف، قاہرة