گمنام صارف
"آستانہ حضرت معصومہ (ع)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مرقد مطہر
imported>E.musavi (←توسیع) |
imported>E.musavi |
||
سطر 113: | سطر 113: | ||
===مرقد مطہر=== | ===مرقد مطہر=== | ||
روضہ کی تعمیر اور اس کی عمارت کی تجدید و باز سازی کے بعد | روضہ کی تعمیر اور اس کی عمارت کی تجدید و باز سازی کے بعد 605 ھ، 1208 ء میں امیر مظفر احمد بن اسماعیل کے اشارہ پر اس وقت بڑے کاشی ساز محمد بن ابی طاہر کاشی قمی یا محمد بن طاہر بن ابی الحسن 8 سال حرم مطہر کے لئے کاشی بنانے میں مشغول رہے اور آخر کار 630 ھ 1232 ء میں تمام کاشی آمادہ ہوئی اور اسے نصب کیا گیا۔ وہ ساری کاشیاں آج تک باقی ہیں اور آستانہ مقدس میں موجود تمام آثار میں ان کا شمار قدیمی ترین اور قیمتی ترین اشیاء میں ہوتا ہے۔ | ||
قبر کی لمبائی | قبر کی لمبائی 90۔2 میٹر اور اس کی چوڑائی و اونچائی 20۔1 میٹر ہے اور چونکہ وہ قبلہ کے خط سے ذرا سی منحرف تھی اس لئے شاہ طہماسب صفوی کے دور میں محقق ثانی کی رہنمائی میں ضریح کو قبلہ رخ سے اس کے اوپر نصب کیا گیا۔ | ||
===ضریح=== | ===ضریح=== |