مندرجات کا رخ کریں

"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 25: سطر 25:
[[ابو موسی اشعری]] کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کا [[صحابی]] ہے جس  کا نام '''عبد الله بن قیس''' (متوفا۴۴ ق) تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[حضرت امام علی عليہ السّلام|امام]] اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔ آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی۔

==نسب==
==نسب==
اس کی اصل یمن کے قبائل میں سے [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبدالبر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں '''ظبیہ''' عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref>
اس کی اصل [[یمن]] کے قبائل میں سے [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبدالبر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں '''ظبیہ''' عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref>

== عصر پیامبر(ص)==
== عصر پیامبر(ص)==
گمنام صارف