مندرجات کا رخ کریں

"مشہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  16 فروری 2017ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
== وجہ تسمیہ ==
== وجہ تسمیہ ==


مشہد شہادت کے مقام و محل کو کہتے ہیں۔ امام علی رضا علیہ السلام کو سن ۲۰۲ ہجری قمری میں [[مامون]] عباسی خلیفہ کی طرف سے زہر دیئے جانے کے بعد آپ کو [[ہارون]] کے مقبرہ سناباد میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس کے بعد سے سناباد نوغان کو مشہد الرضا کہا جانے لگا اور دہیرے دھیرے صفوی بادشاہ تہماسب کے زمانہ میں، طوس کے باشندوں کو مشہد کی طرف بھیجا گیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ شہر مشہد کے نام سے مشہور ہو گیا۔<ref>نام مشہد، شہر مشہد پورٹل، تصحیح شدہ ۲۴ خرداد ۱۳۹۴ ش</ref>
مشہد، شہادت کے مقام و محل کو کہتے ہیں۔ امام علی رضا علیہ السلام کو سن ۲۰۲ ہجری قمری میں [[مامون عباسی]] کی طرف سے زہر دیئے جانے کے بعد آپ کو [[ہارون]] کے مقبرہ سناباد میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس کے بعد سے سناباد نوغان کو مشہد الرضا کہا جانے لگا اور دھیرے دھیرے صفوی بادشاہ تہماسب کے زمانہ میں، طوس کے باشندوں کو مشہد کی طرف بھیجا گیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ شہر مشہد کے نام سے مشہور ہو گیا۔<ref>نام مشہد، شہر مشہد پورٹل، تصحیح شدہ ۲۴ خرداد ۱۳۹۴ ش</ref>
بعض تاریخی منابع میں، مشہد کو مشہد طوس اور مشہد نوغان کے نام سے بھی ذکر کیا گیا ہے۔<ref>میر محمدی، مشہد (ایران) کے مشہور اماکن پر ایک تحقیق، مجلہ مشکاۃ  صفحہ ۶۶۔</ref>
بعض تاریخی منابع میں، مشہد کو مشہد طوس اور مشہد نوغان کے نام سے بھی ذکر کیا گیا ہے۔<ref>میر محمدی، مشہد (ایران) کے مشہور اماکن پر ایک تحقیق، مجلہ مشکاۃ  صفحہ ۶۶۔</ref>


confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم