"مشہد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مساجد) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
مشہد یا مشہد الرضا، [[ایران]] کے شمال مشرق میں شیعوں کے اہم ترین مذہبی شہروں میں سے ایک اور [[خراسان رضوی]] ریاست کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر افشاریوں کے دور میں ایران کا دار السلطنت تھا۔ مشہد پائتخت تہران کے بعد ایران کا دوسرا بڑا شہر ہے اور سن ۱۳۹۰ ش کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی ستائیس لاکھ ساٹھ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں [[امام علی رضا علیہ السلام]] کا روضہ ہونے کی وجہ سے سالانہ تقریبا تین کروڑ ایرانی و غیر ایرانی زائرین کی میزبانی کرتا ہے۔ | مشہد یا مشہد الرضا، [[ایران]] کے شمال مشرق میں شیعوں کے اہم ترین مذہبی شہروں میں سے ایک اور [[خراسان رضوی]] ریاست کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر افشاریوں کے دور میں ایران کا دار السلطنت تھا۔ مشہد پائتخت تہران کے بعد ایران کا دوسرا بڑا شہر ہے اور سن ۱۳۹۰ ش کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی ستائیس لاکھ ساٹھ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں [[امام علی رضا علیہ السلام]] کا روضہ ہونے کی وجہ سے سالانہ تقریبا تین کروڑ ایرانی و غیر ایرانی زائرین کی میزبانی کرتا ہے۔ | ||
مشہد شہر کو سن ۱۳۸۸ ش میں ایران کے معنوی و روحانی دار الحکومت کا نام دیا گیا ہے اور اسی طرح سے اقوام متحدہ کی تنظیم آئی سس کو کی طرف سے اسے سن ۲۰۱۷ میں اسلامی تہذیب و ثقافت کی راج دھانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ | مشہد شہر کو سن ۱۳۸۸ ش میں ایران کے معنوی و روحانی دار الحکومت کا نام دیا گیا ہے اور اسی طرح سے اقوام متحدہ کی تنظیم آئی سس کو کی طرف سے اسے سن ۲۰۱۷ میں اسلامی تہذیب و ثقافت کی راج دھانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ |