مندرجات کا رخ کریں

"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

349 بائٹ کا اضافہ ،  5 اکتوبر 2020ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[عزاداری]] سے مراد دینی شخصیات جیسے [[پیغمبر اکرم(ص)]] یا [[ائمہ معصومین(ع)]] خاص کر [[امام حسین(ع)]] کی [[شہادت]] کے سوگ میں منعقد ہونے والے مراسم ہیں کہ  جسے عام طور پر  [[ماتم داری]] سے تعبیر کرتے ہیں۔ عزاداری مذکورہ شخصیات سے اظہار ہمدردی اور ان پر آنے والی مصیبتوں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہے جو ہر قوم و ملت کے ہاں مختلف انداز اور مختلف رسومات کے ذریعے انجام پاتی ہیں۔
'''عزاداری''' سے مراد دینی شخصیات جیسے [[پیغمبر اکرم(ص)]] یا [[ائمہ معصومین(ع)]] خاص کر [[امام حسین(ع)]] کی [[شہادت]] کے سوگ میں منعقد ہونے والے مراسم ہیں کہ  جسے عام طور پر  [[ماتم داری]] سے تعبیر کرتے ہیں۔ عزاداری مذکورہ شخصیات سے اظہار ہمدردی اور ان پر آنے والی مصیبتوں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہے جو ہر قوم و ملت کے ہاں مختلف انداز اور مختلف رسومات کے ذریعے انجام پاتی ہیں۔


==عزاداری کی مشروعیت==
==عزاداری کی مشروعیت==
[[عزاداری]] کے بارے میں [[سنی]] اور [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ اہل سنت کے بعض علماء، بالخصوص حنبلی مذہب سے تعلق رکھنے والے، عزاداری کو [[حرام]] اور [[بدعت]] سمجھتے ہیں، اس کے مقابلے میں [[شیعہ]] علماء نے عزاداری کی حمایت میں بہت ساری کتابیں تحریر کی ہیں۔ انہی کتابوں میں سے ایک ''اقناع اللائم علی اقامہ المآتم'' ہے جو سید محسن امین کی تالیف ہے۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶.</ref>
عزاداری کے بارے میں [[سنی]] اور [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ اہل سنت کے بعض علماء، بالخصوص حنبلی مذہب سے تعلق رکھنے والے، عزاداری کو [[حرام]] اور [[بدعت]] سمجھتے ہیں، اس کے مقابلے میں [[شیعہ]] علماء نے عزاداری کی حمایت میں بہت ساری کتابیں تحریر کی ہیں۔ انہی کتابوں میں سے ایک ''اقناع اللائم علی اقامہ المآتم'' ہے جو سید محسن امین کی تالیف ہے۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۶.</ref>


عزاداری کی مشرعیت پر شیعہ علماء مختلف دلائل پیش کرتے ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں:
عزاداری کی مشرعیت پر شیعہ علماء مختلف دلائل پیش کرتے ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں:
سطر 16: سطر 16:
عزاداری دینی اور مذہبی شخصیات سے اظہار ہمدردی اور ان پر آنے والی مصیبتوں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہے جو ہر قوم و ملت کے یہاں مختلف انداز اور مختلف رسومات کے ذریعے انجام پاتی ہیں۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۵.</ref>
عزاداری دینی اور مذہبی شخصیات سے اظہار ہمدردی اور ان پر آنے والی مصیبتوں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہے جو ہر قوم و ملت کے یہاں مختلف انداز اور مختلف رسومات کے ذریعے انجام پاتی ہیں۔<ref>مظاہری، «عزاداری»، در فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص ۳۴۵.</ref>


شیعوں کے یہاں عزاداری‌ عموما [[محرم الحرام]] کے مہینے میں امام حسین(ع) اور ان کے باوفا اصحاب کی یاد میں منعقد ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ تمام ائمہ معصومین علیہم السلام کی شہادت اور وفات کے موقع پر بھی عزاداری منعقد ہوتی ہے۔ [[امام علی (ع)]] کی شہادت کی مناسبت سے [[ماہ رمضان]] کی 19 تاریخ سے 21 تاریخ تک نیز [[حضرت زہرا]] کی شہادت کی مناسب سے [[عزائے فاطمیہ]] کے نام سے عزاداری منعقد ہوتی ہے۔
شیعوں کے یہاں عزاداری‌ عموما [[محرم الحرام]] کے مہینے میں امام حسین(ع) اور ان کے باوفا اصحاب کی یاد میں منعقد ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ تمام ائمہ معصومین علیہم السلام کی شہادت اور وفات کے موقع پر بھی عزاداری منعقد ہوتی ہے۔ [[امام علی (ع)]]<big>متن بزرگ</big> کی شہادت کی مناسبت سے [[ماہ رمضان]] کی 19 تاریخ سے 21 تاریخ تک نیز [[حضرت زہرا]] کی شہادت کی مناسب سے [[عزائے فاطمیہ]] کے نام سے عزاداری منعقد ہوتی ہے۔


==عزاداری تاریخ کے آئینے میں==
==عزاداری تاریخ کے آئینے میں==
سطر 36: سطر 36:
[[fa:سوگواری]]
[[fa:سوگواری]]
[[es:Luto]]
[[es:Luto]]
[[Category:شیعہ مذہبی رسومات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:شیعہ مذہبی رسومات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:شیعہ مذہبی رسومات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]


[[زمرہ:شیعہ مذہبی رسومات]]
[[زمرہ:شیعہ مذہبی رسومات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم