تبادلۂ خیال صارف:Baqirraza

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

ابو مہدی المہندس

ہم یہ صفحہ بنایا ہے باقی تو سب ٹحیک ہے۔ لیکن فوٹو فائل کو لگانے کا سیٹ نہیں ہوپارہا ہے۔ ذرا اس سلسلہ میں کچھ تفصیل بتائیں کہ ابومہندس سے متعلق فوٹو لگانے کے لئے کیا طریقہ اختیار کریں۔ شکریہ

عدم درج لینک بین زبانی در مدخل جدید

سلام علیکم

لطفا از درج لینک بین زبانی در مدخل‌هایی که بارگذاری می کنید، خودداری فرمایید.

باتشکر. --Rezvani (تبادلۂ خیال) 06:23، 21 نومبر 2020ء (UTC)

نیا سانچہ

جبہہ مقاومت [مزاحمتی محور]، نیز عراق کے نام سے کوئی سانچہ ہمیں نہیں ملا ہے ۔ اگر موجود ہے تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں

تاریخ لکھنے کا طریقہ

سلام علیکم

تاریخ کے اندراج میں درج ذیل امور کا لحاظ رکھنا چاہئے

1- ضرور انگلش اعداد استعمال کریں چونکہ ویکی شیعہ اردو میں تاریخوں کا لینک انگلش اعداد میں دیا گیا ہے

2- تاریخ اور سنہ کو الگ الگ لینک دیا کریں

3- مخصوص طریقہ جو رائج ہے اس کے تحت تاریخ درج کریں مثلا ایڈوارڈو آنیلی کے مدخل میں 9 جولائی کی تاریخ درج ہے لیکن یہ سرخ دکھائی دے رہا ہے کیونکہ صحیح طریقے پر لینک نہیں دیا گیا حالانکہ اس کا لینک موجود ہے.

پس اس تاریخ کو صحیح طور پر یوں لکھا جائے گا 9 جولائی سنہ 1953ء Waziri (تبادلۂ خیال)

لینک ایجاد کرنے میں افراط و تفریط سے پرہیز

مختلف الفاظ کو لینک دینے میں افراط و تفریط سے پرہیز کرنا ضروری ہے یعنی نہ یہ کہ ہر لفظ کو بار بار لینک دیں اور نہ یہ کہ بغیر لینک کے چھوڑ دیں اسی طرح ہر لفظ کو بھی لینک نہیں دیا جاتا بلکہ ایسے الفاظ کو لینک دیا جانا چاہئے جن کے بارے میں احتمال قوی کہ آئنده ان کے مداخل اینجاد ہونگے مثلا "اٹلی" بہت بعید ہے کہ اس کا لینک مستقبل قریب میں ایجاد ہوWaziri (تبادلۂ خیال)

عشرہ محرم الحرام

مقالہ عشرہ محرم الحرام کافی دنوں سے ناقص پڑا ہوا ہے مہربانی کر کے اسے کامل کریں تو بہتر ہے یا اگر منصرف ہو گئے ہیں تو آقای شمس الدین سے کہیں کہ اسے حذف کیا جائےWaziri (تبادلۂ خیال)

رجوع مکرر

سلام

رجوع مکرر کے لئے مطلوبہ مدخل کا موضوع درج کیا جاتا ہے ایڈریس درج نہیں کیا جاتاWaziri (تبادلۂ خیال)

حرف "ه" اور "ۃ"

حوالہ جات اور مآخذ میں بعض جگہوں پر حرف "ه" اور "ۃ" فارسی حروف استعمال ہوئے ہیں مہربانی کر کے ان کو ان کی جگہ اردو حروف لکھیں تو بہتر ہےWaziri (تبادلۂ خیال)

نقطہ۔ کا استعمال

اردو میں فل اسٹاپ کے لئے اس علامت "." کی جکہ اس علامت "۔" کو استعمال کریں تو بہتر ہےWaziri (تبادلۂ خیال)

سانچہ

سلام علیکم کیا کسی جگہ پر سارے سانچہ ایک ساتھ ایک فہرست میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

و علیکم السلام سانچہ: لکھ کر تلاش کریں ایک جگہے پر سارے سانچے نہیں ملیں گےWaziri (تبادلۂ خیال)

ائمہ علیہم السلام کے اسامی

ائمہ علیہم السلام کے اسامی کو علیہ السلام کے ساتھ مکمل لینک کریں تو بہتر ہے مثلا امام محمد تقی علیہ السلامWaziri (تبادلۂ خیال)

عربی عبارت

سلام

قرآن کی عبارت کے لئے سانچہ{{قرآن کا متن|}} اور احادیث کے لئے سانچہ {{حدیث|}} موجود ہے۔Waziri (تبادلۂ خیال)

فهرست مدخل ها

جناب آقای شمس الدینی خسته نباشید متاسفانه موبایل من خراب شده است. لطفا فهرست جدید را به ایمیل بنده ارسال بفرمایید. از لطف شما متشکرم mbaqirraza@yahoo.com

مقالات زیر تعمیر

سلام علیکم مزاج گرامی بخیر!

سانچہ زیر تعمیر میں 11 مقالات زیر ترمیم ہیں اگر ان مقالات کا ترجمہ مکمل ہوا ہے تو اس سانچے کو ہٹا دیں ورنہ انہیں مکمل کریں تو بہتر ہے کیونکہ بعض مقالات تقریبا دو مہینے سے ایسے پڑے ہوئے ہیںWaziri (تبادلۂ خیال)