مندرجات کا رخ کریں

"سید مرتضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 99: سطر 99:
{{اصلی|سید مرتضی کے قلمی آثار}}
{{اصلی|سید مرتضی کے قلمی آثار}}


===عقلانیت اور کلامی نظریات===<!--
===عقلانیت اور کلامی نظریات===
سید مرتضی ایک عقلانیت پسند مفکر تھا۔ سید مرتضی کے نزدیک خدا شناسی سے مربوط مباحث کی جستجو میں عقلانیت اور استدلال واجب ہے کیونکہ [[خدا]] کی شناخت بدیہی نہیں ہے اور خدا کی شناخت میں کسی کے کہنے یا سمعی دلائل(روایات اور متون دینی) سے استناد نہیں کر سکتے کیونکہ کرد چرا کہ حجیت متون دینی خود حاصل اعتقاد بہ وجود خداوند و شناخت اوست. بہ عقیدہ سید مرتضی اعتقاد بہ خداوند تنہا بر مبنای تقلید و پذیرش سخن دیگری بدون ہیچ حجت و استدلالی قابل قبول نیست.<ref>اسعدی، سید مرتضی٬(ص) .</ref>  
سید مرتضی ایک عقلانیت پسند مفکر تھا۔ سید مرتضی کے نزدیک خدا شناسی سے مربوط مباحث کی جستجو میں عقلانیت اور استدلال واجب ہے کیونکہ [[خدا]] کی شناخت بدیہی نہیں ہے اور خدا کی شناخت میں کسی کے کہنے یا سمعی دلائل(روایات اور متون دینی) سے استناد نہیں کر سکتے کیونکہ خود متون دینی کی حجیت خداوندعالم کی وجود پر اعتماد اور اطمینان اور خدا کی شناخت سے حاصل ہوتی ہے۔ سید مرتضی کے مطابق خدا پر صرف کسی کی تقلید یا اس کے کہنے پر بغیر کسی دلیل و برہان کے اعتقاد پیداا کرنا کافی نہیں ہے۔ <ref>اسعدی، سید مرتضی٬(ص) .</ref>  


سید مرتضی بر حجیت [[عقل]] در عرصہ عقاید و مباحث کلامی تأکید داشتہ و ہر چیزی را کہ مخالف عقل باشد باطل می‌شمرد. از این رو وی در ہنگام تعارض [[حدیث|روایات]] با عقل، جانب عقل را می‌گرفت و معتقد بود ہمہ روایات وارد شدہ در متون صحیح نیستند. برای نمونہ او روایاتی کہ مستلزم قول بہ [[تشبیہ صفات| تشبیہ]] و [[جبر]] و رویت خداوند و قدیم بودن صفات اوست و نیز روایاتی را کہ برخی خرافات مانند ملک بودن رعد و برق را تأیید می‌کنند، نمی‌پذیرفت و بہ [[تاویل]] آیاتی کہ با اصول عقلی ناسازگار بہ نظر می‌رسند می‌پرداخت.<ref>نیاسر، معارف و شاہرودی، عقل و نقل در دیدگاہ سید مرتضی، ص۷۶ و ۸۱- ۸۲ ، .</ref>
سید مرتضی عقائد اور کلامی مباحث میں [[عقل]] کی حجیت پر تاکید کرتے ہیں اور ہر اس چیز کو باطل سمجھتے ہیں جو عقل کے مخالف ہوں۔ اسی بنا پر عقل اور نقل کے تعارض کے مقام پر وہ عقل کو فوقیت دیتے ہیں اور اس بات کے معتقد تھے کہ جوامع حدیث میں موجود تمام کے تمام احادیث صحیح نہیں ہیں۔ مثال کے طور پر وہ ان روایت کو قبول نہیں کرتے تھے جن کا لازمہ [[تشبیہ صفات| تشبیہ]]، [[جبر]]، رویت خداوند، خدا کے صفات کا قدیم ہونا ہے اسی طرح وہ روایات جو بعض خرافات جیسے رعد و برق کا فرشتہ ہونا وغیرہ پر تائید کرتے ہیں کو بھی قبول نہیں کرتے اسی وجہ سے وہ آیات جو عقلی بنیادوں کے خلاف نظر آتی کے [[تاویل]] کے قائل تھے۔<ref>نیاسر، معارف و شاہرودی، عقل و نقل در دیدگاہ سید مرتضی، ص۷۶ و ۸۱- ۸۲ ، .</ref>
 
'''سید مرتضی و معتزلہ:''' اندیشہ‌ہای سید مرتضی از نظر رویکرد عقل‌گرایانہ، بہ [[معتزلہ]] نزدیک بود، چنان کہ برخی از اہل سنت او را از [[معتزلہ]] بہ حساب آوردہ‌اند. در عصر زندگی سید مرتضی معتزلہ در [[بغداد]] کہ محل زندگی سید بود رواج زیادی داشت و سید مرتضی از این شرایط تاثیر پذیرفت.<ref>نیاسر، معارف و شاہرودی، عقل و نقل در دیدگاہ سید مرتضی، ص۷۵.</ref> با این حال او در مقام متفکری شیعی در برخی از مبانی فکری با معتزلہ مخالفت داشت و در کتاب [[الشافی]] بہ نقد اندیشہ قاضی عبدالجبار معتزلی پرداخت و در عقایدی مانند [[امامت]]، [[عصمت]] پیامبران، منزلہ بین منزلتین و ارادہ الہی با معتزلہ ہم رای نبود.<ref>اسعدی، سید مرتضی، ص۹۱-۹۴.</ref>


'''سید مرتضی اور مذہب معتزلہ:''' سید مرتضی کے افکار عقلانیت پسندی کے اعتبار سے [[معتزلہ]] کے قریب ہے، چنانچہ بعض [[اہل سنت]] انہیں [[معتزلہ]] سمجھتے تھے۔ سید مرتضی کے دور میں [[بغداد]] جو کہ سید مرتضی کا محل زندگی تھا، میں مذہب معتزلہ کا رواج تھا اور سید مرتضی بھی اس سے متاثر ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔<ref>نیاسر، معارف و شاہرودی، عقل و نقل در دیدگاہ سید مرتضی، ص۷۵.</ref> ان تمام باتوں کے باوجود سید مرتضی کے افکار ایک شیعہ متفکر ہونے کی حیثیت سے معتزلہ کے بعض افکار سے مختلف ہے اور اپنی کتاب [[الشافی]] میں قاضی عبدالجبار معتزلی کے بعض اعتقادات پر تنقید کی ہے اور [[امامت]]، انبیاء کی [[عصمت]]، منزلۃ بین منزلتین اور ارادہ الہی وغیرہ میں معتزلہ کا ہم عقیدہ نہیں تھا۔<ref>اسعدی، سید مرتضی، ص۹۱-۹۴.</ref>
<!--
در موضوعات کلامی نیز نقل و روایات دینی کاملا بی‌استفادہ نیست و در کنار عقایدی کہ تنہا از طریق عقل بہ دست می‌اید، برخی از باورہای کلامی ہم از طریق نقل و ہم از طریق عقل قابل دریافت است مانند [[امامت]] و در پارہ‌ای از اندیشہ‌ہای کلامی نیز نقل تنہا دلیل است. برای نمونہ از نظر سید مرتضی جاودانہ بودن [[ثواب و عقاب]] از راہ عقل اثبات پذیر نیست و مرجع این اعتقاد تنہا نقل است.<ref>برنجکار و ہاشمی، عقل گرایی در مدرسہ امامیہ بغداد و معتزلہ، ص۷۰-۷۱.</ref>
در موضوعات کلامی نیز نقل و روایات دینی کاملا بی‌استفادہ نیست و در کنار عقایدی کہ تنہا از طریق عقل بہ دست می‌اید، برخی از باورہای کلامی ہم از طریق نقل و ہم از طریق عقل قابل دریافت است مانند [[امامت]] و در پارہ‌ای از اندیشہ‌ہای کلامی نیز نقل تنہا دلیل است. برای نمونہ از نظر سید مرتضی جاودانہ بودن [[ثواب و عقاب]] از راہ عقل اثبات پذیر نیست و مرجع این اعتقاد تنہا نقل است.<ref>برنجکار و ہاشمی، عقل گرایی در مدرسہ امامیہ بغداد و معتزلہ، ص۷۰-۷۱.</ref>


confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم