مندرجات کا رخ کریں

"حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
رخصتی کے وقت پیغمبر اکرمؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ امام علیؑ کے ہاتھوں میں دیتے ہوئے دعا فرمائی: خدایا ان کے دلوں کو بھی آپس میں ایک دوسرے کے نزدیک اور ان کی نسل کو مبارک قرار دے۔
رخصتی کے وقت پیغمبر اکرمؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ امام علیؑ کے ہاتھوں میں دیتے ہوئے دعا فرمائی: خدایا ان کے دلوں کو بھی آپس میں ایک دوسرے کے نزدیک اور ان کی نسل کو مبارک قرار دے۔
== خواستگاری ==
== خواستگاری ==
شیعہ اور سنی کے مصادر میں [[حضرت فاطمہؑ]] کا رشتہ مانگنے کے بارے میں مختلف قول نقل ہوئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ [[مدینہ]] میں کچھ [[صحابہ]] جیسے [[ابوبکر]]، [[عمربن خطاب]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ مانگنے کے لئے آئے لیکن [[پیغمبرؐ]] نے جواب میں فرمایا: آپؑ کی شادی کا فیصلہ [[خدا]] کے ہاتھ میں ہے؛ اور فرمایا: میں خود اس بارے میں حکم خدا کا منتظر ہوں۔<ref>ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمۃ الزہراء از ولادت تا شہادت، ص۱۹۱۔</ref>
[[حضرت فاطمہؑ]] کے رشتے کی داستان مختصر اختلاف کے ساتھ [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] منابع میں ذکر ہوئی ہے۔ ان منابع کے مطابق [[حضرت ابوبکر]]، [[حضرت عمر]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] جیسے [[اصحاب]] نے پیغمبر اکرمؐ سے حضرت فاطمہؑ کا رشتہ مانگا۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] نے ان کے جواب میں فرمایا: میری بیٹی فاطمہ کی شادی کا فیصلہ [[خدا]] کے ہاتھ میں ہے لہذا میں اس سلسلے میں حکم خدا کا منتظر ہوں۔<ref>ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمۃ الزہراء از ولادت تا شہادت، ص۱۹۱۔</ref>
بعض مہاجرین نے [[حضرت علیؑ]] سے کہا: کہ آپ [[حضرت فاطمہؑ]] کا رشتہ کیوں نہیں مانگتے؟ آپؑ نے جواب دیا: ۔خدا کی قسم! میرے پاس کچھ نہیں ہے۔ تو [[مہاجرین]] نے کہا کہ پیغمبرؐ آپ سے کچھ نہیں مانگیں گے۔ آخر کار علیؑ رسول خداؐ کے پاس گئے لیکن شرم کی وجہ سے اس بارے میں کوئی درخواست نہ کی۔ تیسری بار آخر آپؑ نے اس بارے میں حضرت پیغمبرؐ سے بات کی۔ پیغمبرؐ نے فرمایا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ علیؑ نے فرمایا: یا رسول اللہؐ! ایک زرہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ حضرت پیغمبرؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ساڑھے بارہ اوقیہ  سونا [[حق مہر]] رکھنے کے بعد حضرت علیؑ کے ساتھ شادی کر دی اور زرہ بھی حضرت علیؑ کو واپس لوٹا دی۔<ref> اعلام الوری، ج۱، ص۱۶۱؛ تاریخ تحقیقی اسلام، محمد ہادی یوسفی غروی، ج۲، ص۲۵۱۔</ref>
 
کہا گیا ہے کہ بعض مہاجرین نے اس بات پر شکوہ کیا تو حضرت پیغمبرؐ نے فرمایا: فاطمہ کا ہاتھ علی کے ہاتھ میں، میں نے نہیں دیا بلکہ [[خدا]] نے دیا ہے۔ <ref> تاريخ يعقوبي، ج۲، ص۴۱۔</ref>
بعض مہاجرین نے [[حضرت علیؑ]] سے [[حضرت فاطمہؑ]] کا رشتہ مانگنے کی پیشکش کی تو آپ نے جواب دیا: خدا کی قسم! میرے پاس کچھ نہیں ہے۔ آخر کار حضرت علیؑ رسول خداؐ کے پاس گئے لیکن شرم کی وجہ سے اس بارے میں کوئی درخواست نہ کی۔ تیسری بار آپؑ نے رسول خداؐ سے حضرت فاطمہ کا رشتہ مانگا۔ پیغمبرؐ نے فرمایا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ علیؑ نے فرمایا: یا رسول اللہؐ! ایک زرہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ رسول خداؐ نے ساڑھے بارہ اوقیہ  سونا [[حق مہر]] رکھا اور حضرت علیؑ کا زرہ بھی واپس لوٹا دی۔<ref> اعلام الوری، ج۱، ص۱۶۱؛ تاریخ تحقیقی اسلام، محمد ہادی یوسفی غروی، ج۲، ص۲۵۱۔</ref>
کہا گیا ہے کہ بعض مہاجرین نے حضرت فاطمہ کے رشتے سے متعلق پیغمبر اکرمؐ سے شکوہ کیا تو آپ حضرت فاطمہ کے رشتے کا معاملہ خدا کے ہاتھ میں ہونے کی تائید فرمائی۔ <ref> تاريخ يعقوبي، ج۲، ص۴۱۔</ref>


== خطبہ نکاح==
== خطبہ نکاح==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم