مندرجات کا رخ کریں

"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

140 بائٹ کا ازالہ ،  27 دسمبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
[[علامہ طباطبائی]] کوثر سے مراد [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی نسل کی کثرت قرار دیتے ہیں۔ اس لئے کہ ظاہرا [[سورہ کوثر]] کے آخر میں مذکور کلمہ ابتر بے نسل اور بے اولاد کے معنی میں ہے اور کوثر کے معنی کثرت نسل ابتر کے معنی سے زیادہ موافق و سازگار ہے۔<ref> نگاه کریں: خرمشاهی، دانشنامہ قرآن و قرآن ‌پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹؛ احسانی‌ فر، علوم حدیث، ۱۳۸۳ش، ص۵۳ـ۶۹ (ادله و متون روایی تفسیر کوثر بہ نسل پیامبر).</ref>
[[علامہ طباطبائی]] کوثر سے مراد [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی نسل کی کثرت قرار دیتے ہیں۔ اس لئے کہ ظاہرا [[سورہ کوثر]] کے آخر میں مذکور کلمہ ابتر بے نسل اور بے اولاد کے معنی میں ہے اور کوثر کے معنی کثرت نسل ابتر کے معنی سے زیادہ موافق و سازگار ہے۔<ref> نگاه کریں: خرمشاهی، دانشنامہ قرآن و قرآن ‌پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹؛ احسانی‌ فر، علوم حدیث، ۱۳۸۳ش، ص۵۳ـ۶۹ (ادله و متون روایی تفسیر کوثر بہ نسل پیامبر).</ref>


[[شیعہ]] مفسرین کے مطابق [[سورہ کوثر]] میں لفظ "کوثر" سے مراد [[حضرت زہراؑ]] ہیں کیونکہ [[عاص بن وائل]] کی طرف سے [[پیغمبر اکرمؐ]] کو "اَبتَر" (بے اولاد؛ ایسا شخص جس کی کوئی اولاد نہ ہو) کا طعنہ دینے کے جواب میں [[خدا]] نے حضرت فاطمہؑ کے ذریعے پیغمبر اکرمؐ کو بے شمار نسل عطا فرمایا ہے۔<ref> نک: خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن ‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹</ref>
[[شیعہ]] مفسرین کے مطابق [[سورہ کوثر]] میں لفظ "کوثر" سے مراد [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] ہیں۔ کیونکہ [[عاص بن وائل]] کی طرف سے [[پیغمبر اکرمؐ]] کو "اَبتَر" (بے اولاد) کا طعنہ دینے کے جواب میں [[خداوند عالم]] نے حضرت فاطمہؑ کے ذریعے پیغمبر اکرمؐ کو بے شمار نسل عطا فرمائی ہے۔<ref> نک: خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن ‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹</ref>


* '''دنیا میں حضرت فاطمہؑ کی نسل کی فراوانی'''
* '''دنیا میں حضرت فاطمہؑ کی نسل کی فراوانی'''
آج کل دنیا کے مختلف ملکوں میں حضرت فاطمہؑ کی نسل سے [[سادات]] کی کثیر تعداد موجود ہیں۔ مثلا [[ایران]] اور دیگر عربی ممالک کے علاوہ مغرب ([[تونس]] اور [[مراکش]]) میں [[ادریس بن عبداللہ بن حسن]] نے [[ادریسی|ادریسوں]] کی حکومت قائم کی جو اب بھی موجود ہے۔ [[انڈونیشیا]] میں حبشی اور [[علوی]] خاندان کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ [[یمن]] میں [[امام حسنؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی نسل سے بہت سارے سادادت موجود ہیں۔ [[مصر]] کے شہر اسوان میں "جعافرہ" کے نام سے ایک بہت بڑا قبیلہ ہے جو [[امام جعفر صادقؑ]] سے منسوب ہیں۔ [[ہندوستان]] اور [[پاکستان]] میں [[رضوی سادات|رضوی]] و [[نقوی سادات|نقوی]] سادات موجود ہیں۔<ref> داغر، مصادر الدراسخ الأدبيۃ، ۱۹۸۳م، ج۴، ص۳۶۴-۳۶۶.</ref>
آج دنیا کے مختلف ملکوں میں حضرت فاطمہؑ کی نسل سے [[سادات]] کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ مثلا [[ایران]] اور دیگر عربی ممالک کے علاوہ مغرب ([[تونس]] اور [[مراکش]]) میں [[ادریس بن عبداللہ بن حسن]] نے [[ادریسی|ادریسوں]] کی حکومت قائم کی جو اب بھی موجود ہے۔ [[انڈونیشیا]] میں حبشی اور [[علوی]] خاندان کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ [[یمن]] میں [[امام حسنؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی نسل سے بہت سارے سادادت موجود ہیں۔ [[مصر]] کے شہر اسوان میں "جعافرہ" کے نام سے ایک بہت بڑا قبیلہ ہے جو [[امام جعفر صادقؑ]] سے منسوب ہیں۔ [[ہندوستان]] اور [[پاکستان]] میں [[رضوی سادات|رضوی]] و [[نقوی سادات|نقوی]] سادات موجود ہیں۔<ref> داغر، مصادر الدراسخ الأدبيۃ، ۱۹۸۳م، ج۴، ص۳۶۴-۳۶۶.</ref>


==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
سطر 56: سطر 56:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:القاب حضرت فاطمہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]


[[زمرہ:القاب حضرت فاطمہ]]
[[زمرہ:القاب حضرت فاطمہ]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
گمنام صارف