مندرجات کا رخ کریں

"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

807 بائٹ کا اضافہ ،  27 دسمبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
کوثر کی تفسیر اور مصداق کے بارے میں مختلف نظریات اور متعدد اقوال پائے جاتے ہیں۔<ref> نگاه کریں: فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۳۲، ص۳۱۳-۳۱۶؛ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۲۰،‌ ص۳۷۰.</ref> کوثر کی بعض تفاسیر یہ ہیں: [[بہشت]] میں ایک نہر، [[اسلام]]، [[نبوت]]، [[قرآن کریم]]، [[علم و حکمت]]، [[حوض کوثر]]، [[شفاعت]]، دوستوں و پیروکاروں کی کثرت اور نسل و اولاد کی کثرت۔<ref> نگاه کریں: فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۳۲، ص۳۱۳- ۳۱۶؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰،‌ ص۸۳۶؛ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۲۰،‌ ص۳۷۰</ref>

[[تفسیر مجمع البیان]] کے مولف [[شیخ طبرسی]] کے بقول: یہ سارے احتمالات درست ہیں۔ اس لئے کہ لفظ کوثر دنیا و آخرت کے خیر کثیر کو شامل کرتا ہے، اس لئے اس میں مذکورہ ساری تفاسیر شامل ہو جائیں گی۔<ref> طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰،‌ ص۸۳۷.</ref> فخر رازی کوثر کی تفسیر بہشت کی ایک نہر کو زیادہ مشہور اور مستفیض شمار کرتے ہیں۔<ref> فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۳۲، ص۳۱۳.</ref>
[[تفسیر مجمع البیان]] کے مولف [[شیخ طبرسی]] کے بقول: یہ سارے احتمالات درست ہیں۔ اس لئے کہ لفظ کوثر دنیا و آخرت کے خیر کثیر کو شامل کرتا ہے، اس لئے اس میں مذکورہ ساری تفاسیر شامل ہو جائیں گی۔<ref> طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰،‌ ص۸۳۷.</ref> فخر رازی کوثر کی تفسیر بہشت کی ایک نہر کو زیادہ مشہور اور مستفیض شمار کرتے ہیں۔<ref> فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۳۲، ص۳۱۳</ref>
 
[[علامہ طباطبائی]] کوثر سے مراد [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی نسل کی کثرت قرار دیتے ہیں۔ اس لئے کہ ظاہرا [[سورہ کوثر]] کے آخر میں مذکور کلمہ ابتر بے نسل اور بے اولاد کے معنی میں ہے اور کوثر کے معنی کثرت نسل ابتر کے معنی سے زیادہ موافق و سازگار ہے۔<ref> نگاه کریں: خرمشاهی، دانشنامہ قرآن و قرآن ‌پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹؛ احسانی‌ فر، علوم حدیث، ۱۳۸۳ش، ص۵۳ـ۶۹ (ادله و متون روایی تفسیر کوثر بہ نسل پیامبر).</ref>

[[شیعہ]] مفسرین کے مطابق [[سورہ کوثر]] میں لفظ "کوثر" سے مراد [[حضرت زہراؑ]] ہیں کیونکہ [[عاص بن وائل]] کی طرف سے [[پیغمبر اکرمؐ]] کو "اَبتَر" (بے اولاد؛ ایسا شخص جس کی کوئی اولاد نہ ہو) کا طعنہ دینے کے جواب میں [[خدا]] نے حضرت فاطمہؑ کے ذریعے پیغمبر اکرمؐ کو بے شمار نسل عطا فرمایا ہے۔<ref> نک: خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن ‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹</ref>

سطر 54: سطر 56:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:القاب حضرت فاطمہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]

[[زمرہ:القاب حضرت فاطمہ]]
[[زمرہ:القاب حضرت فاطمہ]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
گمنام صارف